ملک کی تباہی وبربادی کے ذمہ دار وزراء کو تعریفی اسناد دینا بے شرمی کی انتہاء ہے، مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی وبربادی کے ذمہ دار وزراء کو تعریفی اسناد دینا بے شرمی کی انتہاء ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہاکہ حکومت کا وفاقی وزراء کو تعریفی اسناد دینے کا قدم انتہائی مضحکہ… Continue 23reading ملک کی تباہی وبربادی کے ذمہ دار وزراء کو تعریفی اسناد دینا بے شرمی کی انتہاء ہے، مولانا فضل الرحمن