اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سابق انگلش کرکٹر فلنٹوف نے مجھ سے معافی مانگی تھی ، شعیب اختر کا انکشاف

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ سابق انگلش کرکٹر فلنٹوف نے مجھ سے معافی مانگی تھی ایک انٹرویومیں سابق فاسٹ بولر نے بتایا کہ سابق انگلش کرکٹر اینڈریو فلنٹوف نے ان سے معافی مانگی تھی۔شعیب اختر نے کہاکہ

پہلے فلنٹوف نے میرے ساتھ بدتمیزی کی، اس نے مجھے کہا کہ تم ٹارزن کی طرح دکھتے ہو تاہم بال لڑکی کی طرح کرتے ہو۔سابق کرکٹر نے بتایا کہ اس کے بعد میرے گھٹنے خراب ہوئے جس کے لیے میں ڈاکٹر کے پاس گیا اور درخواست کی کہ میرے گھٹنے ٹھیک کردیں اور ڈاکٹر نے ٹیکے لگاکر میرے گھٹنے سن کردیے۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں فیصل آباد میں میچ کے دوران فلنٹوف کا سامنا ہوا تو میں نے انہیں گیندیں ماریں جس کے بعد انہوں نے مجھ سے معافی مانگی۔فلنٹوف نے مجھ سے کہا کہ مجھ سے غلطی ہوگئی میں تمہیں چھوڑوں گا نہیںشعیب اختر نے مزید بتایا کہ اس کے بعد میں نے سوچا کہ یہ لوگ میری بال کے لیے تیار ہیں تو میں نے مختلف طرح سے بال کروانا شروع کی، یہی وجہ تھی کہ ا?خری ٹیسٹ میچ میں میرا بال کروانے کا انداز مختلف تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…