اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

ملک کی تباہی وبربادی کے ذمہ دار وزراء کو تعریفی اسناد دینا بے شرمی کی انتہاء ہے، مولانا فضل الرحمن

datetime 10  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک کی تباہی وبربادی کے ذمہ دار وزراء کو تعریفی اسناد دینا بے شرمی کی انتہاء ہے۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے کہاکہ حکومت کا وفاقی وزراء کو تعریفی اسناد دینے کا قدم انتہائی مضحکہ خیز ہے۔انہوںنے کہاکہ معلوم نہیں کس بنیاد پر تعریفی اسناد جاری کئے گئے۔ترجمان نے کہاکہ عوام پریشان جبکہ حکومت کے احمقانہ چونچلے ہی ختم نہیں ہورہے۔ترجمان اسلم غوری نے کہاکہ اگر وفاقی وزراء تعریفی اسناد کے مستحق ہیں تو ملک کی تباہی و بربادی کی ذمہ دار خلائی مخلوق پر عائد کرنی پڑے گی۔اسلم غوری نے کہاکہ جس دن یہ وزراء عوام میں آئیں گے تب ان کو معلوم ہوگا کہ یہ تعریف کے مستحق ہیں تا تنقید کے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…