زندگی کو خطرہ ہے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ڈاکٹر پروین رند
دادو (این این آئی) پیپلز میڈیکل کالج نواب شاہ کی طالبہ پروین رند کو ہراساں اور تشدد کرنے کے معاملے میں ملزمان کی گرفتاری میں کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔پروین رند نے دادو پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک مقدمے میں نامزد ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے، ہمیں مسلسل ڈرایا… Continue 23reading زندگی کو خطرہ ہے، جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ڈاکٹر پروین رند