جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

اقرار الحسن پر تشدد کا معاملہ، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

اقرار الحسن پر تشدد کا معاملہ، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہاہے کہ پروگرام سرعام کی ٹیم کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا اس پر فوری اقدامات کیے گئے،واقعہ کی جامع تحقیقات کی جا رہی ہیں،واقعہ کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار وزیر مملکت فرخ حبیب نے… Continue 23reading اقرار الحسن پر تشدد کا معاملہ، وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کردیا

نو ماہ کے دوران پٹرولیم کی قیمتوں میں12بار اضافہ پٹرولیم مصنوعات 51 روپے 30 پیسے تک مہنگی کی گئیں

datetime 16  فروری‬‮  2022

نو ماہ کے دوران پٹرولیم کی قیمتوں میں12بار اضافہ پٹرولیم مصنوعات 51 روپے 30 پیسے تک مہنگی کی گئیں

لاہور( این این آئی)گزشتہ سال جون سے نو ماہ کے دوران اب تک12ویں بار پٹرولیم مصنوعات مہنگی کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق 15جون2021 سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 51 روپے 30 پیسے تک مہنگی کی گئی ہیں۔ اسی عرصے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل فی لیٹر 43 روپے 39 پیسے ، مٹی کے تیل کی قیمت… Continue 23reading نو ماہ کے دوران پٹرولیم کی قیمتوں میں12بار اضافہ پٹرولیم مصنوعات 51 روپے 30 پیسے تک مہنگی کی گئیں

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں والوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں والوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں والوں کیلئے پروگرام جلد لائیں گے،6سے8ماہ بعد مہنگائی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیٹرول پیدا نہیں درآمد کرتا ہے اور عالمی منڈی میں پیٹرول95ڈالر فی بیرل تک چلا گیا ہے۔وزیرخزانہ نے کہا… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں والوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

حکومت پر تنقید ،مراد سعید کی مدعیت میں بھی لاہور میں محسن بیگ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

datetime 16  فروری‬‮  2022

حکومت پر تنقید ،مراد سعید کی مدعیت میں بھی لاہور میں محسن بیگ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد(این این آئی)روزنامہ جناح اور آن لائن نیوز ایجنسی کے ایڈیٹر انچیف سینئر صحافی و تجزیہ نگار محسن بیگ کو ایف آئی اے سائبر ونگ نے چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا ۔ ترجمان محسن بیگ کے مطابق بغیر وارنٹ گرفتاری ایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری نے گھر کا گھیراؤ کیا اس… Continue 23reading حکومت پر تنقید ،مراد سعید کی مدعیت میں بھی لاہور میں محسن بیگ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

datetime 16  فروری‬‮  2022

ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں گزشتہ روز فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہلی کو چیلنج کیا ، بدھ کو ان کی درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد… Continue 23reading ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

ایف آئی اے ٹیم کا محسن بیگ کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

datetime 16  فروری‬‮  2022

ایف آئی اے ٹیم کا محسن بیگ کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سینئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر ایک مرتبہ پھر چھاپہ مارا اور پورے گھر کی تلاشی لی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے ٹیم نے دوبارہ چھاپا مارا، چھاپے میں ایف آئی اے کے ساتھ… Continue 23reading ایف آئی اے ٹیم کا محسن بیگ کے گھر پر دوبارہ چھاپہ

ایف آئی اے نے تشدد کیا ،میری دو پسلیاں توڑ دیں، محسن جمیل بیگ

datetime 16  فروری‬‮  2022

ایف آئی اے نے تشدد کیا ،میری دو پسلیاں توڑ دیں، محسن جمیل بیگ

اسلام آباد ( آن لائن)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملک کے نامور سینئر تجزیہ کار محسن جمیل بیگ کوتفتیش کیلئے 3 روزہ ریمانڈ دیتے ہوئے پولیس کے حوالے کر دیا،عدالت پیشی سے قبل محسن جمیل بیگ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹی وی پروگرام میں انہوں نے وفاقی وزیر… Continue 23reading ایف آئی اے نے تشدد کیا ،میری دو پسلیاں توڑ دیں، محسن جمیل بیگ

بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

datetime 16  فروری‬‮  2022

بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )خاتون اول بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کی گرفتاری کیلئے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں درخواست دائر کردی گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری ایم این اے عالیہ حمزہ نے ایف آئی… Continue 23reading بشریٰ بی بی کی مبینہ تضحیک، مریم نواز کی گرفتاری کیلئے ایف آئی اے میں درخواست

’’ اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے‘‘ ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کے سامنے اسپیکر لگا دیئے

datetime 16  فروری‬‮  2022

’’ اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے‘‘ ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کے سامنے اسپیکر لگا دیئے

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں حجاب کے بعد اب ہندو انتہا پسندوں نے اذان پر تنازع کھڑا کر تے ہوئے کہاہے کہ اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع رتلام میں ہندو تنظیم کے کارکنوں نے لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینے پر اعتراض کیا ہے اس حوالے… Continue 23reading ’’ اذان ہوئی تو گانے بجائیں گے‘‘ ہندو انتہاپسندوں نے مسجد کے سامنے اسپیکر لگا دیئے