منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

رمضان المبارک ،تونسی شہریوں کا آدھا کھانا ردی کی ٹوکری کی نذرہونے لگا

datetime 3  اپریل‬‮  2023

رمضان المبارک ،تونسی شہریوں کا آدھا کھانا ردی کی ٹوکری کی نذرہونے لگا

تونس سٹی(این این آئی)تونس میں ایک طرف رمضان کے مہینے میں خوراک کے ضیاع کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے، جب کہ دوسری جانب ملک میں قوت خرید کم ہونے اور مہنگائی کی وجہ سے تونس کے بہت سے شہریوں کو روزمرہ کی خوراک کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس… Continue 23reading رمضان المبارک ،تونسی شہریوں کا آدھا کھانا ردی کی ٹوکری کی نذرہونے لگا

ٹرمپ کے خلاف پہلا فوج داری الزام کیا ہوسکتا ہے؟ پریس رپورٹ میں انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2023

ٹرمپ کے خلاف پہلا فوج داری الزام کیا ہوسکتا ہے؟ پریس رپورٹ میں انکشاف

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی عدالت میں ایک فوج داری الزام کا سامنا ہے۔ امریکی ٹی وی کوباخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ اس معاملے سے واقف ایک شخص کا کہنا تھا کہ ٹرمپ پر پہلے درجے میں کاروباری ریکارڈ کو جھوٹا بنانے کا الزام ہے جو نیویارک ریاست میں… Continue 23reading ٹرمپ کے خلاف پہلا فوج داری الزام کیا ہوسکتا ہے؟ پریس رپورٹ میں انکشاف

بے روزگاری سے پریشان شخص نے خودکشی کرلی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

بے روزگاری سے پریشان شخص نے خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی)شہرقائدکے علاقے اورنگی ٹائون میں بے روزگاری سے تنگ آکر ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی جب کہ اقبال مارکیٹ کے علاقے میں ایک روزہ دار کی گھرسے لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹائون رحیم شاہ کالونی میں گھر سے پھندا لگی لاش کی… Continue 23reading بے روزگاری سے پریشان شخص نے خودکشی کرلی

موبائل فون نہ دینے پر ڈاکوئوں نے لڑکی کو گولی مار دی

datetime 3  اپریل‬‮  2023

موبائل فون نہ دینے پر ڈاکوئوں نے لڑکی کو گولی مار دی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے تیموریہ میں موبائل فون نہ دینے پر ڈاکوئوں نے لڑکی کو گولی ماردی،واردات کے بعد ڈاکو فرار ہونے لگے تو شہریوں نے ایک مبینہ ڈکیت کو پکڑ لیا، فائرنگ کی آواز سن کر پولیس پہنچی تو فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈکیت مارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے… Continue 23reading موبائل فون نہ دینے پر ڈاکوئوں نے لڑکی کو گولی مار دی

یہ 2018ء نہیں ، لاڈلے پر مہربانی کی گئی تو ردعمل آئے گا، مریم نواز

datetime 3  اپریل‬‮  2023

یہ 2018ء نہیں ، لاڈلے پر مہربانی کی گئی تو ردعمل آئے گا، مریم نواز

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ لاڈلے پر مہربانی کی گئی تو ردِعمل آئے گا۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہاکہ یہ 2018نہیں ہے،لاڈلے پر مہربانی کی گئی تو ردِعمل آئے گا،یہ ان… Continue 23reading یہ 2018ء نہیں ، لاڈلے پر مہربانی کی گئی تو ردعمل آئے گا، مریم نواز

گیس لائن دھماکے میں ہلاکتیں، سوئی سدرن کمپنی پر 9 کروڑ ہرجانے کے دعوے

datetime 3  اپریل‬‮  2023

گیس لائن دھماکے میں ہلاکتیں، سوئی سدرن کمپنی پر 9 کروڑ ہرجانے کے دعوے

کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے اورنگی ٹائون میں گیس پائپ لائن میں دھماکے میں شہریوں کی ہلاکت سے متعلق ورثا نے ایس ایس جی سی پر 9 کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے دائر کردیئے۔کراچی سٹی کورٹ میں سینئر سول جج کی عدالت میں علیزے نامی خاتون نے گیس لائن میں دھماکے کے نتیجے میں والدین… Continue 23reading گیس لائن دھماکے میں ہلاکتیں، سوئی سدرن کمپنی پر 9 کروڑ ہرجانے کے دعوے

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشوں کانیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2023

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشوں کانیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں کے دورانبارشوں کانیا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔صوبائی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موسم ابر آلود اور کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی۔ ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے موسلادار بارشوں کے باعث بعض بالائی اضلاع دیر،سوات،کوہستان… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشوں کانیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

کوئی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے ایسا ممکن نہیں، فواد چوہدری

datetime 3  اپریل‬‮  2023

کوئی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے ایسا ممکن نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرے اور کوئی یہ کہے کہ میں نہیں مانتا،بائیکاٹ ،حکومت کے نہ ماننے کی بات آئین کے لیے اجنبی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ بائیکاٹ… Continue 23reading کوئی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے ایسا ممکن نہیں، فواد چوہدری

لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے

datetime 3  اپریل‬‮  2023

لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے

لاہور ( این این آئی) کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا اور گرشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نے لاہور میں دو مزید افراد کی جان لے لی ۔قومی ادارہ صحت کے مطابق پانچ سالہ بچہ اور چھیاسٹھ سالہ شخص کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے،پانچ سالہ بچہ چلڈرن ہسپتال اور66سالہ مریض نجی ہسپتال… Continue 23reading لاہور میں کورونا وائرس میں مبتلا دو افراد انتقال کرگئے

1 412 413 414 415 416 417 418 419 420 421 422 7,329