رواں ماہ حکومت کے لئے اہم ہے، وزیر اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں،تہلکہ خیز پیشگوئی
خیرپور(این این ئی)پیپلز پارٹی کے رہنمااور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ روان ماہ حکومت کے لئے اہم ہے، وزیر اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں، ریاست مدینہ کے دعوے تو کئے جارہے ہیں مگر ملک میں ریکارڈ مہنگائی کی گئی ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading رواں ماہ حکومت کے لئے اہم ہے، وزیر اعظم کے رہنے کے امکانات کم ہیں،تہلکہ خیز پیشگوئی