ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

جب ایک عورت حجاب کرتی ہے تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے رب کا حکم بجا لارہی ہے، بھارت میں مسلم ادا کارائوں کا حجاب پہننے کا عزم

datetime 23  فروری‬‮  2022

جب ایک عورت حجاب کرتی ہے تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے رب کا حکم بجا لارہی ہے، بھارت میں مسلم ادا کارائوں کا حجاب پہننے کا عزم

بنگلورو(این این آئی)نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں جہاں ججاب کے معاملے پر ہندو شدت پسندی کھل کر سامنے آرہی ہے وہیں مسلم بھارتی اداکاروائوں کی طرف سے ججاب و دیگر اسلامی شعائر کی پابندی کاعزم بھی سامنے آرہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق رئیلیٹی شو بگ باس کی سابق شریک ٹی وی اداکارہ ماہ… Continue 23reading جب ایک عورت حجاب کرتی ہے تو اسکا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے رب کا حکم بجا لارہی ہے، بھارت میں مسلم ادا کارائوں کا حجاب پہننے کا عزم

بھارت کے پاکستان کے راستے گندم کے50ٹرک افغانستان روانہ

datetime 23  فروری‬‮  2022

بھارت کے پاکستان کے راستے گندم کے50ٹرک افغانستان روانہ

کابل(این این آئی)پاکستان کی جانب سے غیرمعمولی اجازت ملنے کے بعد بھارت نے افغانستان کے لیے براستہ پاکستان پچیس سو ٹن گندم کے پچاس ٹرک بھیجے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے ایک بیان میں کہاکہ مغربی ممالک نے گزشتہ سال طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد اس ملک کے لیے امداد میں تیزی سے… Continue 23reading بھارت کے پاکستان کے راستے گندم کے50ٹرک افغانستان روانہ

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہیں کوئی رکاوٹ نہیں ،نمبر گیم پوری ہے، ن لیگ کا دعویٰ

datetime 23  فروری‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہیں کوئی رکاوٹ نہیں ،نمبر گیم پوری ہے، ن لیگ کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہیں کوئی رکاوٹ نہیں ہے ،اب وقت تیزی سے قریب آ رہا ہے ،عوام کو مشکلات سے نکالنے کے لئے نمبر گیم پوری ہے ،سلیکٹڈ ٹولہ الزام لگائے ، گالی دے ،تضحیک… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کہیں کوئی رکاوٹ نہیں ،نمبر گیم پوری ہے، ن لیگ کا دعویٰ

حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی

datetime 23  فروری‬‮  2022

حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی۔قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے چیئرمین سینیٹ و چیف الیکشن کمشنر کے نام خط لکھا ،خط میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ نے 21 ستمبر 2021 کو اسحاق ڈار کی نشست کے… Continue 23reading حکومت نے اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کی استدعا کردی

آپ نے تو سیاسی طور پر خوب محاذ گرم کر دیا ،چودھری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

datetime 23  فروری‬‮  2022

آپ نے تو سیاسی طور پر خوب محاذ گرم کر دیا ،چودھری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

لاہور( این این آئی )پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ق)کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کی ۔اپنی رہائشگاہ آمد پر چودھری پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا ۔ملاقات میں طارق بشیر… Continue 23reading آپ نے تو سیاسی طور پر خوب محاذ گرم کر دیا ،چودھری شجاعت حسین کا مولانا فضل الرحمان سے مکالمہ

کرونا وائرس انفیکشن کے خلاف ادرک موثردوا ہے، ماہرین

datetime 23  فروری‬‮  2022

کرونا وائرس انفیکشن کے خلاف ادرک موثردوا ہے، ماہرین

کراچی (این این آئی)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی میں جاری بین الاقوامی سمپوزیم میں ملکی اور غیر ملکی ماہرین نے کرونا وائرس انفیکشن کے خلاف ’ادرک‘ کو موثردوا قرار دیا ہے، تحقیق سے ثابت ہے کہ ادرک میں انسانی صحت کے لئے بے تحاشہ ادویاتی فوائد… Continue 23reading کرونا وائرس انفیکشن کے خلاف ادرک موثردوا ہے، ماہرین

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے حکومتی کوششیں ،معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو اٹارنی جنرل کا خط وصول کرا دیا گیا

datetime 23  فروری‬‮  2022

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے حکومتی کوششیں ،معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو اٹارنی جنرل کا خط وصول کرا دیا گیا

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے حکومت نے کوششیںتیز کر دیں اس حوالے سے نوازشریف کے معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو اٹارنی جنرل کا خط وصول کرا دیا گیا ۔لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن نے متعلقہ حکام کو دفتر خارجہ کے ذریعے آگاہ کر دیا ،اٹارنی جنرل نے ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس… Continue 23reading نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے حکومتی کوششیں ،معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس کو اٹارنی جنرل کا خط وصول کرا دیا گیا

ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2022

ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو ہرا کر پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچ گیا، لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے اننگز کا آغاز کرنے کے لئے شان مسعود اور محمد رضوان آئے۔ شان مسعود نے 2 رنز… Continue 23reading ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل 7 کے فائنل میں پہنچ گئی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس سکیموں پر کام نہ ہونے پر (ن )لیگی ممبران چیخ اٹھے

datetime 23  فروری‬‮  2022

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس سکیموں پر کام نہ ہونے پر (ن )لیگی ممبران چیخ اٹھے

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس سکیموں پر کام نہ ہونے پر (ن )لیگی ممبران چیخ اٹھے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا عمران خٹک کی زیر صدارت اجلاس ہوا جسمیں گیس سکیموں پر کام نہ ہونے پر (ن )لیگی… Continue 23reading قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس سکیموں پر کام نہ ہونے پر (ن )لیگی ممبران چیخ اٹھے