ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

کرناٹک’ مسلمان طالبات کا سالانہ امتحانات سے محروم ہونے کا خدشہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

کرناٹک’ مسلمان طالبات کا سالانہ امتحانات سے محروم ہونے کا خدشہ

بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کی مسلمان طالبات جو بغیر حجاب کے امتحانات میں شرکت کے لیے تیار نہیں ہیں کے سالانہ امتحانات سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم دے رکھا ہے جس کے تحت طالبات کو کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے… Continue 23reading کرناٹک’ مسلمان طالبات کا سالانہ امتحانات سے محروم ہونے کا خدشہ

روس یوکرین تنازع ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیاگیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس یوکرین تنازع ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیاگیا

ماسکو(این این آئی )یوکرین مخالف روسی اقدامات کی مذمت کیلئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیا گیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کی جانب سے قرارداد ویٹو کئے جانے کا امکان ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے انٹیلی جنس جائزہ کے ذریعے یوکرین کے صدر کو حملے سے متعلق آگاہ کردیا… Continue 23reading روس یوکرین تنازع ، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس جلد طلب کرلیاگیا

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا تقرر

datetime 24  فروری‬‮  2022

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا تقرر

لاہور(این این آئی)آسٹریلیا کے 24 سال بعد دورہ پاکستان میں شامل تین ٹیسٹ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا ہے، سیریز میں شامل تین ٹیسٹ میچز میں آئی سی سی کے ایلیٹ پینل میں شامل علیم ڈار اور پی سی… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا تقرر

طالبان حکومت نے افغان پولیس کے لیے رہنما ضابطے جاری کر دئیے

datetime 24  فروری‬‮  2022

طالبان حکومت نے افغان پولیس کے لیے رہنما ضابطے جاری کر دئیے

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان کی حکومت نے ملکی پولیس کی طرف سے عام شہریوں سے بیجا زیادتی، ان پر تشدد اور سول ہلاکتوں کے مسلسل بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کے لیے نئے رہنما ضابطے جاری کر دیے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں افغان وزارت داخلہ کی طرف سے یہ… Continue 23reading طالبان حکومت نے افغان پولیس کے لیے رہنما ضابطے جاری کر دئیے

جعلسازی سے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر ز گرفتار

datetime 24  فروری‬‮  2022

جعلسازی سے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر ز گرفتار

لاہو(این این آئی ) اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ سکو ل ایجوکیشن میں جعلسازی سے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر زکو گرفتار کرلیا ۔ ترجمان کے ماطبق 2016 میں بھرتی کے وقت ملزمان فیاض احمد، محمد امجد اور تنویر کاشف نے اپنے اکیڈمک مارکس زیادہ درج کئے۔ اکیڈمک مارکس بڑھنے سے ملزمان میرٹ… Continue 23reading جعلسازی سے بھرتی ہونے والے ایجوکیٹر ز گرفتار

روسی بحری افواج نے بھی یوکرین پر حملہ کر دیا، بھاری نقصان کرنے کا دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2022

روسی بحری افواج نے بھی یوکرین پر حملہ کر دیا، بھاری نقصان کرنے کا دعویٰ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی فضائی فورسز کے حملوں کے بعد اب روس کی بحری فوجوں نے بھی یوکرین پر حملہ کر دیا ہے، روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس کی بحریہ کی طرف سے بلیک سی میں یوکرین کی ائیر بیس پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ روس کی وزارت دفاع… Continue 23reading روسی بحری افواج نے بھی یوکرین پر حملہ کر دیا، بھاری نقصان کرنے کا دعویٰ

حکومت نے سابق آئی جیز کی مراعات میں اضافہ کر دیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

حکومت نے سابق آئی جیز کی مراعات میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سابق آئی جیز کے لئے اقدام اٹھاتے ہوئے ان کی مراعات میں اضافہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب نے سابق آئی جیز کو ریلیف دینے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ہر سابق آئی جی کو ماہانہ ایک لاکھ روپے تک… Continue 23reading حکومت نے سابق آئی جیز کی مراعات میں اضافہ کر دیا

سعودی عرب میں ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز

datetime 24  فروری‬‮  2022

سعودی عرب میں ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی ہلال احمر اتھارٹی کے سربراہ ڈاکٹر جلال العویسی نے یوم تاسیس کی تقریبات کے موقعے پر ایئر ایمبولینس کے منصوبے کو دوبارہ کام شروع کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ایئرایمبولینس سروس کے پہلے طیارے کا نام الدرعیہ رکھا گیا ہے۔میڈیارپورس کے مطابق انہوں نے وضاحت کی کہ… Continue 23reading سعودی عرب میں ائیر ایمبولینس سروس کا آغاز

مائیکل وان نے پی ایس ایل کو دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ قرار دیدیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

مائیکل وان نے پی ایس ایل کو دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ قرار دیدیا

لاہور(این این آئی) سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی بہترین ٹورنامنٹ قرار دے دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مائیکل وان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ایس ایل میں اعلی معیار کے کھلاڑی ہوتے ہیں، پی ایس ایل کے اختتام تک شائقین کی دلچسپی… Continue 23reading مائیکل وان نے پی ایس ایل کو دنیا کا بہترین ٹورنامنٹ قرار دیدیا