جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کرناٹک’ مسلمان طالبات کا سالانہ امتحانات سے محروم ہونے کا خدشہ

datetime 24  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلورو(این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک کی مسلمان طالبات جو بغیر حجاب کے امتحانات میں شرکت کے لیے تیار نہیں ہیں کے سالانہ امتحانات سے محروم ہونے کا خدشہ ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک عبوری حکم دے رکھا ہے جس کے تحت طالبات کو کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ریاست میں دسویں اور بارھویں جماعت کے سالانہ امتحانات اپریل میں ہونگے ۔طلبہ کو امتحانی سلپ جاری کرنا شروع کردی گئی ہیں ۔ خبر رساں ادارے ”سائوتھ ایشین وائر” کی ایک خبر میں کہا گیا کہ حجاب پہننے پر مُصر طالبات امتحانی سلپس لینے سے انکار کر رہی ہیں۔ریاست بھر کے پی یو نیورسٹی کالجوں میں اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے 1 لاکھ 25ہزار طلبہ زیر تعلیم ہیںجن میں سے تقریبا 84ہزار لڑکیاں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ حجاب پر اصرار کرنے والی لڑکیوں کی تعداد 1000 کے قریب ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…