ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ جیت گیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ جیت گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا، پلے آف میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پشاور زلمی کی جانب سے اننگز کا آغاز کامران اکمل اور محمد حارث نے کیا، محمد حارث نے 12 رنز بنائے اور وہ فہیم اشرف… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ جیت گیا

روس کے فضائی حملوں کو پسپا کررہے ہیں، یوکرینی افواج کا دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کے فضائی حملوں کو پسپا کررہے ہیں، یوکرینی افواج کا دعویٰ

کیف(این این آئی) یوکرینی افواج نے کہاہے کہ یوکرین کی فضائیہ روس کے فضائی حملے کا مقابلہ کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی مسلح افواج نے ایک بیان شائع کیا جس میں کہا گیا کہ روسی فوج نے ملک کے مشرق میں اپنے یونٹوں پر شدید گولہ باری شروع کردی۔بیان… Continue 23reading روس کے فضائی حملوں کو پسپا کررہے ہیں، یوکرینی افواج کا دعویٰ

وزیراعظم اور روسی صدر کے درمیان 3 گھنٹے سے زائد طویل ملاقات،اسلاموفوبیا،گیس پائپ لائن اور یوکرین معاملے پر اہم تبادلہ خیال

datetime 24  فروری‬‮  2022

وزیراعظم اور روسی صدر کے درمیان 3 گھنٹے سے زائد طویل ملاقات،اسلاموفوبیا،گیس پائپ لائن اور یوکرین معاملے پر اہم تبادلہ خیال

ماسکو(این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان 3 گھنٹے سے زائد طویل ملاقات ہوئی جس میں اسلاموفوبیا،گیس پائپ لائن اور یوکرین پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے روسی صدر کو مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال سے آگاہ ور جموں و کشمیر کے… Continue 23reading وزیراعظم اور روسی صدر کے درمیان 3 گھنٹے سے زائد طویل ملاقات،اسلاموفوبیا،گیس پائپ لائن اور یوکرین معاملے پر اہم تبادلہ خیال

گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، عوام گلیوں میں ہی عبادت میں مصروف، روسی حملے کے بعد کیف سے شہریوں کا انخلا شروع

datetime 24  فروری‬‮  2022

گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، عوام گلیوں میں ہی عبادت میں مصروف، روسی حملے کے بعد کیف سے شہریوں کا انخلا شروع

کیف(این این آئی)روس کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کے قریب حملوں کے بعد شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین پر فوجی آپریشن کا اعلان کیا جس کے چند منٹ بعد ہی روس کی جانب سے یوکرین پر پہلی گولہ باری اورمیزائل حملے… Continue 23reading گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، عوام گلیوں میں ہی عبادت میں مصروف، روسی حملے کے بعد کیف سے شہریوں کا انخلا شروع

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

کیف(آن لائن) روس کے یوکرین پرحملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہوگئے۔یوکرین کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی حملے میں اب تک 40 فوجی اور10 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔یوکرین نے جبکہ جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ روسی حکام کا… Continue 23reading روس کے یوکرین پر حملے میں 40 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک

اقتدار میں آنے کے بعد کروڑوں روپے کی جائیدادیں اور گاڑیاں، تحریک انصاف کے ایم پی اے دیوان سچا نند اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف پھٹ پڑے

datetime 24  فروری‬‮  2022

اقتدار میں آنے کے بعد کروڑوں روپے کی جائیدادیں اور گاڑیاں، تحریک انصاف کے ایم پی اے دیوان سچا نند اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے ایم پی اے دیوان سچا نند اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف پھٹ پڑے، انہوں نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر پر شدید اعتراضات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم پی ایز اور ایم این ایز نے اقتدار کے بعد کروڑوں روپے کے بنگلے اور… Continue 23reading اقتدار میں آنے کے بعد کروڑوں روپے کی جائیدادیں اور گاڑیاں، تحریک انصاف کے ایم پی اے دیوان سچا نند اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف پھٹ پڑے

حکومت کا ہزاروں پولیس کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2022

حکومت کا ہزاروں پولیس کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت لاہور سمیت صوبے کے مختلف اضلاع کے لئے 12 ہزار پولیس کانسٹیبل بھرتی کرے گی پنجاب کی صوبائی کابینہ نے پولیس کانسٹیبلوں کی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔ پنجاب پولیس میں کانسٹیبلوں کی 12 ہزار بھرتیوں کیلئے ڈیڑھ لاکھ امیدواروں نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔ مذکورہ بھرتی این… Continue 23reading حکومت کا ہزاروں پولیس کانسٹیبل بھرتی کرنے کا فیصلہ

یکم مارچ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے ہونے کا امکان

datetime 24  فروری‬‮  2022

یکم مارچ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے ہونے کا امکان

لاہور، کراچی، نیلم (این این آئی) ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن (ڈی سی ایف اے)صدر شاکر عمر گجر نے فارم گیٹ پر دودھ کی قیمتوں کا تخمینہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مرحلے میں 30 روپیہ فی لیٹر اضافہ ہوگا جبکہ دوسرا اضافہ وقت اور حالات کے مطابق رمضان المبارک کے بعد… Continue 23reading یکم مارچ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 170 روپے ہونے کا امکان

روس،یوکرین جنگ کی وجہ سے پاکستانی قوم تیل کا استعمال کم کرے،مشورہ دے دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2022

روس،یوکرین جنگ کی وجہ سے پاکستانی قوم تیل کا استعمال کم کرے،مشورہ دے دیا گیا

کراچی(این این آئی)روس کے یوکرین پر حملے کے باعث تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کے پی نظر یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی)کے صدر زبیرطفیل نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ زرمبادلہ بچانے کے لیے تیل/ڈیزل کا استعمال کم کریں، اگر ہم نے اپنی تیل کی کھپت کو کم نہ کیا تو ہماری… Continue 23reading روس،یوکرین جنگ کی وجہ سے پاکستانی قوم تیل کا استعمال کم کرے،مشورہ دے دیا گیا