کیف(این این آئی) یوکرینی افواج نے کہاہے کہ یوکرین کی فضائیہ روس کے فضائی حملے کا مقابلہ کر رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کی مسلح افواج نے ایک بیان شائع کیا جس میں کہا گیا کہ روسی فوج نے ملک کے مشرق میں اپنے یونٹوں پر شدید گولہ باری شروع کردی۔بیان میں کہا گیا کہ روس نے کیف کے قریب بوریسپل ہوائی اڈے اور کئی دیگر ہوائی اڈوں پر بھی میزائل حملے کیے۔انہوں نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ یوکرین کی فضائیہ فوج روسی فضائی حملے کو پسپا کر رہی ہے۔دوسری جانب یوکرین کے صدر زیلینسکی نے ملک میں میزائل حملوں کی اطلاعات کی تصدیق کی۔
روس کے فضائی حملوں کو پسپا کررہے ہیں، یوکرینی افواج کا دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
تھینک گاڈ
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































