روس یوکرین تنازعے کا عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا کتنا امکان ہے؟بی بی سی کی رپورٹ میں اہم انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئیں سیدھی بات کریں، کیا ہم تیسری عالمی جنگ کی ابتدا دیکھ رہے ہیں۔کیونکہ اکثر لوگ یہی سوال کر رہے ہیں۔ روس کی یوکرین میں حالیہ کارروائیاں، روسی رہنماؤں کے بیانات اور مغربی رہنماؤں کے جوابی بیانات اور روس پر پابندیوں کے اعلانات سے تو یہی تاثر ملتا ہے۔بی بی سی… Continue 23reading روس یوکرین تنازعے کا عالمی جنگ میں تبدیل ہونے کا کتنا امکان ہے؟بی بی سی کی رپورٹ میں اہم انکشاف