ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیدیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

امریکہ نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کا اعلان افغانستان میں کام کرنے والی پرائیویٹ کمپنیوں اور امدادی اداروں پر پابندیوں میں نرمی لانے سے متعلق ہے تاہم طالبان پر پابندیاں برقرار رہیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ نے افغانستان پرعائد پابندیوں سے متعلق ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور کمرشل… Continue 23reading امریکہ نے افغان حکومت پر عائد پابندیوں میں نرمی کا اشارہ دیدیا

نوعمر لڑکے نے پوگو اسٹک پر ہی 211 روبِک کیوب حل کردیئے

datetime 26  فروری‬‮  2022

نوعمر لڑکے نے پوگو اسٹک پر ہی 211 روبِک کیوب حل کردیئے

واشنگٹن(این این آئی) 16سالہ نوجوان نے لگاتار 211 روبک کیوب معمے حل کرکے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔میڈیار پورٹس کے مطابق نووا اسکوشا کے سول ہیفٹنگ کو دو کھیلوں کو بہت شوق ہے، اول پوگو اسٹک پر اچھل کود کرنا اور دوم روبک کیوب حل کرنا۔ لیکن اب ایک عملی مظاہرے میں انہوں نے… Continue 23reading نوعمر لڑکے نے پوگو اسٹک پر ہی 211 روبِک کیوب حل کردیئے

سکول میں ٹیچرز نے بچوں کے موبائل فونز جلادیے

datetime 26  فروری‬‮  2022

سکول میں ٹیچرز نے بچوں کے موبائل فونز جلادیے

سڈنی (آن لائن) انڈونیشیا کے ایک مقامی اسکول میں فونز لانے پر ٹیچرز نے بچوں کے موبائل ہی جلادیے۔سوشل میڈیا پر انڈونیشیا کے اسکول کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کلاس کے دوران طلبہ کے موبائل استعمال کرنے پرخاتون ٹیچر کا سخت رد عمل دیکھا گیا۔ مقامی اسکول میں ٹیچرز نے موبائل لانے… Continue 23reading سکول میں ٹیچرز نے بچوں کے موبائل فونز جلادیے

مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کرلیے

datetime 26  فروری‬‮  2022

مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کرلیے

لاس اینجلس(این این آئی) ڈاکٹروں اورسائنسدانوں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت (اے آئی)استعمال کرتے ہوئے دل کے دو نقائص ایسے دریافت کئے ہیں جو عموما ماہرین کی نظر سے بھی چوک جاتے ہیں۔ان میں ایک مرض ہائپرٹروفِک کارڈیومیوپیتھی اور دوسری کیفیت کارڈیئک ایمیلوئیوڈوسِس ہے اور یہ دونوں ہی جان لیوا ہوتی ہیں۔ لاس… Continue 23reading مصنوعی ذہانت نے ڈاکٹروں کی نظروں سے اوجھل قلبی امراض دریافت کرلیے

آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی

datetime 26  فروری‬‮  2022

آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی

لاہور( این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی۔تفصیلات کے مطابق محمد نواز کے اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد دو اور کرکٹرز کا ٹیم کا حصہ نہ بننے کے خدشات ہیں۔بتایا گیا ہے کہ فہیم اشرف اور حسن علی بھی فٹنس مسائل سے دو چار ہوگئے۔فہیم… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے قبل قومی ٹیم انجریز کے بھنور میں پھنس گئی

بھارت میں یوگی کے مشورے پر ترقی پانے والاسٹاک ایکسچینج ایگزیکٹو گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2022

بھارت میں یوگی کے مشورے پر ترقی پانے والاسٹاک ایکسچینج ایگزیکٹو گرفتار

چنئی(این این آئی)ہمالیہ کے یوگی کے مشورے پر بھارتی اسٹاک ایکسچینج کے سابق اعلی ترین ایگزیکٹو کے عہدے پر ترقی پانے والے بھارتی شہری کو کارپوریٹ اسکینڈل میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آنند سبرامنین کو 2015 میں اس وقت کی چیف ایگزیکٹو آفیسر چترا رام کرشنا نے نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا چیف… Continue 23reading بھارت میں یوگی کے مشورے پر ترقی پانے والاسٹاک ایکسچینج ایگزیکٹو گرفتار

روسی ٹینکوں کو روکنے کے لیے یوکرینی فوجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

روسی ٹینکوں کو روکنے کے لیے یوکرینی فوجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

کیف (آن لائن) یوکرینی فوجی نے روسی ٹینکوں کو اپنے ملک پر حملہ کرنے سے روکنے کے لیے اس پل کو دھماکے سے اڑا دیا جو روس کے زیر قبضہ کریمیا کو سرزمینِ یوکرین سے ملاتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرینی فوج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا… Continue 23reading روسی ٹینکوں کو روکنے کے لیے یوکرینی فوجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

24 فیصد پاکستانی بہتر مستقبل کیلئے ملک چھوڑنے پر تیار

datetime 26  فروری‬‮  2022

24 فیصد پاکستانی بہتر مستقبل کیلئے ملک چھوڑنے پر تیار

اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق 76 فیصد پاکستانیوں نے کسی امیر ملک جانے کا موقع ملنے کے باوجود پاکستان نہ چھوڑنے کا کہا ہے،64 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کو ملک کا اہم مسئلہ قرار دیدیا۔ گیلپ پاکستان نے 5 ہزار سے زائد افراد کی رائے پر… Continue 23reading 24 فیصد پاکستانی بہتر مستقبل کیلئے ملک چھوڑنے پر تیار

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2022

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا

کیف (این این آئی)یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا۔آمنہ حیدر کے مطابق کیف سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں دوست کے گھر پناہ لیے ہوئے ہوں۔ پاکستانی سفارت خانے سے نکلنے والی بس نے مجھے پک کرنے سیانکار کر دیا، کیف… Continue 23reading یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا