منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا

datetime 26  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیف (این این آئی)یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے نے کیف کے مضافات میں پھنسی پاکستانی لڑکی کی مدد سے انکار کر دیا۔آمنہ حیدر کے مطابق کیف سے 20 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں دوست کے گھر پناہ لیے ہوئے ہوں۔

پاکستانی سفارت خانے سے نکلنے والی بس نے مجھے پک کرنے سیانکار کر دیا، کیف جانے والے راستے بند ہیں اور میرے پاس ٹرانسپورٹ نہیں کہ کیف پہنچ سکوں۔پاکستانی لڑکی کے مطابق سفارت خانے نیکہا صبح ٹرنوپل نہ پہنچی تو وہ مدد نہیں کریں گے، گزشتہ روز چلنے والی بس کے بعد اگلی بس کب چلے گی سفارت خانے کو بھی اس کا نہیں پتہ ہے۔سفارت خانے کے حکام نے آمنہ حیدر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو سفارت خانے پہنچنا پڑے گا ورنہ ہم نہیں بچا سکیں گے، اگلی کوئی بس نہیں ہے، آپ آسکتی ہیں تو ٹھیک ہے۔آمنہ حیدر نے سفارت خانے کے حکام سے کہا میں تو یہاں پر پھنس جاؤں گی، جس پر سفارت خانے کے حکام نے جواب دیا کہ ”آئی ایم سوری” ہم کچھ نہیں کر سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…