بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف شرط نظر انداز پٹرولیم لیوی میں 16روپے11پیسے کمی

datetime 1  مارچ‬‮  2022

آئی ایم ایف شرط نظر انداز پٹرولیم لیوی میں 16روپے11پیسے کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط نظر انداز کرتے ہوئے پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں بڑی کمی کردی، روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق حکومت نے ایک لیٹر پیٹرول پرلیوی میں 16 روپے11 پیسے کمی کرکے ایک روپے81 پیسے مقرر کردی۔ آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت… Continue 23reading آئی ایم ایف شرط نظر انداز پٹرولیم لیوی میں 16روپے11پیسے کمی

ریلیف پیکیج پرآئی ایم ایف کو اعتماد میں لیکر ہی فیصلہ کیا گیا ترجمان وزارت خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

ریلیف پیکیج پرآئی ایم ایف کو اعتماد میں لیکر ہی فیصلہ کیا گیا ترجمان وزارت خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ریلیف پیکیج پر250 ارب ا خراجات ،پورے کرنے کیلئے لائحہ عمل مرتب، ترجمان وزارت خزانہ کاکہناہےکہ پیٹرول بجلی قیمتوں میں کمی سے بجٹ خسارے میں اضافہ نہیں ہوگا،IMF کواعتماد میں لیکر ہی فیصلہ کیا،چار مختلف طریقوں سےآمدن میں اضافہ، اخراجات میں کمی سے پورا کریں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے پیٹرول اور… Continue 23reading ریلیف پیکیج پرآئی ایم ایف کو اعتماد میں لیکر ہی فیصلہ کیا گیا ترجمان وزارت خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا

روسی فوج کی خارکیف میں شدید بمباری 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

datetime 1  مارچ‬‮  2022

روسی فوج کی خارکیف میں شدید بمباری 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

کیف  ٗ برسلز ٗ واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)یوکرینی حکام کے مطابق خارکیف میں روسی بمباری سے 11 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق روس نے اب تک یوکرین کی 1114 فوجی تنصیبات تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین نے یوکرائن پر روسی حملے کے رد عمل میں… Continue 23reading روسی فوج کی خارکیف میں شدید بمباری 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

نابینا نجومی بابا وانگا نے روس کے حوالے سے کیا پیش گوئی کی تھی؟

datetime 1  مارچ‬‮  2022

نابینا نجومی بابا وانگا نے روس کے حوالے سے کیا پیش گوئی کی تھی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی )روس اور یوکرین کے مابین جنگ میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ۔ایسی صورتحال میں بابا وانگا کی ایک پیش گوئی سے متعلق بات کی جارہی ہے جنہوں نے نائن الیون کے حملوں اور بریگزٹ سمیت بے شمار عالمی واقعات کے بارے میں پیش گوئیاں کی تھیں جو سچ… Continue 23reading نابینا نجومی بابا وانگا نے روس کے حوالے سے کیا پیش گوئی کی تھی؟

متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

datetime 28  فروری‬‮  2022

متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،متحدہ عرب امارات میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ فیصد اضافہ ہوا ہے، جنگ کی رپورٹ کے مطابق پہلی بار متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی ایک لیٹر قیمت تین درہم سے بڑھی ہے۔ متحدہ عرب امارات میں سپر… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مسائل کے حل کیلئے روس پر پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے، چین

datetime 28  فروری‬‮  2022

مسائل کے حل کیلئے روس پر پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے، چین

بیجنگ(این این آئی)چین نے کہا ہے کہ روس یوکرین کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے ماسکو پر مغربی پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتا ہے، پابندیاں مسائل حل نہیں کرتیں، صرف نئی… Continue 23reading مسائل کے حل کیلئے روس پر پابندیوں کی حمایت نہیں کرتے، چین

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حکمت عملی طے کرلی

datetime 28  فروری‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حکمت عملی طے کرلی

اسلام آباد(آن لائن)حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حکمت عملی طے کرلی ۔ مارچ کے پہلے ہفتے میں اپوزیشن کی قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرانے کی بھی حکمت عملی طے کی گئی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سے اجلاس فوری… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی حکمت عملی طے کرلی

روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر ہیکرز کا حملہ ،ویب سائٹ معطل ہوگئی

datetime 28  فروری‬‮  2022

روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر ہیکرز کا حملہ ،ویب سائٹ معطل ہوگئی

ماسکو (این این آئی)روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر ہیکرز نے حملہ کر دیا جس کے باعث ویب سائٹ معطل ہوگئی ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکر کے حملے کے باعث روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ معطل ہوگئی۔دوسری جانب روسی وزارت خارجہ نے روس یوکرین مذاکرات شروع ہونے… Continue 23reading روس کی سرکاری نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ پر ہیکرز کا حملہ ،ویب سائٹ معطل ہوگئی

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو پی پی نے بلاول کی کامیابی قرار دیدیا

datetime 28  فروری‬‮  2022

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو پی پی نے بلاول کی کامیابی قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کو پیپلزپارٹی نے اپنے لانگ مارچ کی کامیابی قرار دے دیا۔ترجمان بلاول ہاؤس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ قیمتوں میں کا اعلان پیپلزپارٹی کے مارچ کی پہلی کامیابی ہے بلاول کی زیرِقیادت مارچ نے سلیکٹڈ وزیراعظم کو… Continue 23reading پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کو پی پی نے بلاول کی کامیابی قرار دیدیا