بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان اہم اتحادی چوہدری برادران سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان اہم اتحادی چوہدری برادران سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے۔وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا شفقت محمود، غلام سرورخان، حماد اظہر، خسرو بختیار اور مشیرتجارت عبدالرزاق بھی لاہور پہنچے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چوہدری برادران سے بھی ملاقات کریں گے جہاں وہ اپنے اہم اتحادی سے مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان اہم اتحادی چوہدری برادران سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

یوکرینی فوجیوں کی بھارتی طلبہ کو مارنے اور دھکیلنے کی ویڈیو وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یوکرینی فوجیوں کی بھارتی طلبہ کو مارنے اور دھکیلنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یوکرین پر روسی فوج کے حملے کے بعد بھارتی طالب علم وہاں بے یارومددگار ہیں۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق اس دوران جہاں یوکرین میں موجود بھارتی سفارت خانہ سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے طالب علموں کو صبر کے پیغامات دیتا نظر آیا وہیں گزشتہ روز کیف میں پھنسے طالب علموں… Continue 23reading یوکرینی فوجیوں کی بھارتی طلبہ کو مارنے اور دھکیلنے کی ویڈیو وائرل

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

datetime 1  مارچ‬‮  2022

پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کیخلاف صدر لاہور ہائیکورٹ بار کی درخواست کو بھی پہلے سے زیرالتواء درخواستوں کیساتھ یکجا کرتے ہوئے کیس کی سماعت دس مارچ تک ملتوی کردی جبکہ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کہ یہاں تو قانون نافذ ہی ناقدین کے… Continue 23reading پیکا آرڈیننس: لگتا ہے وزیراعظم کی کسی نے درست معاونت نہیں کی، جسٹس اطہر من اللہ

ترکی نے آبنائے باسفورس اور درد نیل کو جنگی بحری جہازوں کے لیے بند کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

ترکی نے آبنائے باسفورس اور درد نیل کو جنگی بحری جہازوں کے لیے بند کر دیا

استنبول (این این آئی)صدر رجب طیب ایردوآن کی جانب سے اعلان کرنے کے بعد کہ ان کا ملک یوکرین کی پوری متحدہ سرزمین پر خودمختاری کی حمایت کرتا ہے ترک حکومت نے انکشاف کیا کہ اس نے روسی جنگی جہازوں کو آبنائے باسفورس اور دردنیل کو عبور کرنے سے روکنے کے فیصلے سے روس کو… Continue 23reading ترکی نے آبنائے باسفورس اور درد نیل کو جنگی بحری جہازوں کے لیے بند کر دیا

یہ میں ہوں ،یہ ہمارا باپ ہےاوریہ ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کے بعد ایک اور ویڈیو وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یہ میں ہوں ،یہ ہمارا باپ ہےاوریہ ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کے بعد ایک اور ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ دنانیر مبین کی ’پارری ‘ویڈیو کی مقبولیت کا سلسلہ اب تک جاری ہے ۔حال ہی میں ایک بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس نے دنانیر کے ڈائیلاگ کو کاپی کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل بچی کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے… Continue 23reading یہ میں ہوں ،یہ ہمارا باپ ہےاوریہ ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کے بعد ایک اور ویڈیو وائرل

روس کا یوکرین میں فوجی اڈے پرحملہ، 70سے زائد فوجی ہلاک

datetime 1  مارچ‬‮  2022

روس کا یوکرین میں فوجی اڈے پرحملہ، 70سے زائد فوجی ہلاک

کیف(این این آئی) یوکرین کے شہر اوختیرکا کا کے فوجی اڈے پرحملے میں70 سے زائد فوجی ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روس کے اوختیرکا میں فوجی اڈے پرحملے میں 70 سے زائد فوجی ہلاک ہوئے جبکہ خارکیف میں روسی بمباری نے11 شہریوں کی جان لے لی اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب… Continue 23reading روس کا یوکرین میں فوجی اڈے پرحملہ، 70سے زائد فوجی ہلاک

یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث پاکستان کے اچانک فیصلے نے سب کو حیران کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

یوکرین معاملے پر اقوامِ متحدہ میں بحث پاکستان کے اچانک فیصلے نے سب کو حیران کردیا

نیویارک (این این آئی)پاکستان نے یوکرین بحران پر تبادلہ خیال کے لیے طلب کیے گئے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ ‘پاکستان نے اس مسئلے پر کسی کی سائیڈ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، اسلام آباد ایک پْرامن اور مذاکراتی تصفیے کی حمایت کرتا ہے۔ اس ہنگامی اجلاس سے 100 سے زائد ممالک کے نمائندوں نے خطاب کیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ کیا امریکا کی پیش کردہ قرار داد کی حمایت کی جائے، جس میں روس سے فوری طور پر یوکرین سے فوجیں واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اقوامِ متحدہ میں یوکرین کے مندوب سرگی کیسلیٹسیا نے عالمی ادارے کو خبردار کیا کہ اگر یوکرین نہیں بچا تو اقوامِ متحدہ بھی نہیں بچے گی۔پولینڈ کے سفیر نے اجلاس میں بتایا کہ پولینڈ میں پناہ لینے والوں میں پاکستانی شہری اور طلبہ بھی شامل ہیں جنہیں پولش حکومت پناہ فراہم کررہی ہے۔خیال رہے کہ قرارداد برائے ‘امن کے لیے اتحاد’ کے نام سے معروف شق کے تحت 1950 سے اب تک اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 10 ہنگامی اجلاس ہوئے ہیں۔یہ قرار دار جنرل اسمبلی کو اس وقت اہم معاملات پر غور کا اختیاردیتی ہے جب 5 مستقل اراکین میں اختلاف کے سبب سلامتی کونسل کام نہ کرسکے۔جنرل اسمبلی کے مباحثے کو عالمی ادارے کا دوسرا بہترین آپشن سمجھاجاتا ہے کیوں کہ اس کی قرادادیں سلامتی کونسل کی طرح ‘پابند’ نہیں ہوتی۔امریکا جس نے مباحثے کا آغاز کیا ہے، اس نے 25 فروری کو سلامتی کونسل سے رجوع کر کے ایک پابند قرار داد کی درخواست کی تھی لیکن روس نے اس کوشش کو ویٹو کردیا۔

جنرل اسمبلی میں مباحثے کے آغاز میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹی جنرل انتونیو گوتریس نے آگاہ کیا کہ ایسے میں کہ جب روسی فضائی حملے یوکرینی افواج کی تنصیبات کو نشانہ بنا رہے ہیں، ان کے پاس اس بات کی ‘مصدقہ اطلاعات’ تھیں کہ غیر فوجی اہداف کو بھی شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ کا کہنا تھا کہ ‘بس بہت ہوگیا، بڑھتا ہوا تشدد باکل ناقابل قبول ہے، فوجیوں کو ان کی بیرکس اور رہنماؤں کو امن کی جانب جانا چاہیے۔

انہوں نے یوکرین کی تسلیم شدہ سرحد کے اندر اس کی کی ریاستی سلامتی، خود مختاری اور آزادی کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔جنرل اسمبلی کے صدر عبداللہ شاہد نے اجلاس کو آگاہ کیا کہ ‘جیسے ہم یہاں اجلاس کررہے ہیں، دونوں اطراف کے مذاکرات بیلاروس میں بات چیت کتتہے ہیں تا کہ گزشتہ ہفتے شروع ہونے والا بحران ختم ہو۔حالانکہ بھارت اور چین نے 25 فروری کو سلامتی کونسل میں ووٹ دینے سے گریز کیا لیکن انہوں نے پیر کے اجلاس مین شرکت کی۔

اراکین اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، ریاض فتیانہ ،خرم شہزاد کا تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آگیا

datetime 1  مارچ‬‮  2022

اراکین اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، ریاض فتیانہ ،خرم شہزاد کا تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آگیا

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، ریاض فتیانہ اور خرم شہزاد نے پارٹی چھوڑنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔سیاسی حلقوں اور بعض میڈیا چینلز پر پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، ریاض فتیانہ اور خرم شہزاد کے پارٹی چھوڑنے… Continue 23reading اراکین اسمبلی غلام بی بی بھروانہ، ریاض فتیانہ ،خرم شہزاد کا تحریک انصاف چھوڑنے کی خبروں پر ردعمل آگیا

حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2022

حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا جس سے وہ شدید خوفزدہ ہوگئیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ شوٹنگ کے لیے تیار کھڑی ہیں جب کہ اس دوران ایک شخص شیر کو ساتھ لاتا ہے جو حریم کی… Continue 23reading حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل