منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہ میں ہوں ،یہ ہمارا باپ ہےاوریہ ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کے بعد ایک اور ویڈیو وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف اداکارہ دنانیر مبین کی ’پارری ‘ویڈیو کی مقبولیت کا سلسلہ اب تک جاری ہے ۔حال ہی میں ایک بچی کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اس نے دنانیر کے ڈائیلاگ کو کاپی کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل بچی کی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے ، بچی نے لال سوٹ پہنا ہوا ہے اور انہیں ایک پہاڑی علاقے میں میں دیکھا جا سکتا ہے ۔ بچی نے ویڈیو بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہائے گائز، یہ میں ہوں ، یہ ہمارا باپ ہے اور یہ ہمارے باپ کی پارٹی ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچی کا والد باقی بچوں کے ہمرا گوشت کاٹنے میں مصروف ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…