منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان اہم اتحادی چوہدری برادران سے ملاقات کیلئے لاہور پہنچ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہورپہنچ گئے۔وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا شفقت محمود، غلام سرورخان، حماد اظہر، خسرو بختیار اور مشیرتجارت عبدالرزاق بھی لاہور پہنچے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چوہدری برادران سے بھی ملاقات کریں گے

جہاں وہ اپنے اہم اتحادی سے مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنے کی درخواست کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ذرائع نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ لاہور پر جائیں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے دورہ لاہور میں گورنر چوہدری سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقاتیں کریں گے جبکہ وزیراعظم عمران خان کی چوہدری برادران سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ق لیگ کے تحفظات سنیں گے، وزیراعظم ق لیگ کو اتحاد سے باہر نہ نکلنے کی درخواست بھی کریں گے جبکہ وزیراعظم سے پنجاب کی کابینہ اور ارکان اسمبلی بھی ملاقات کریں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…