بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا، ویڈیو وائرل

datetime 1  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ پر شوٹنگ کے دوران شیر نے حملہ کردیا جس سے وہ شدید خوفزدہ ہوگئیں۔حریم شاہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ شوٹنگ کے لیے تیار کھڑی ہیں جب کہ اس دوران ایک شخص شیر کو ساتھ لاتا ہے

جو حریم کی جانب بڑھتا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شیر کو پکڑا ہوا شخص اسے حریم سے دور کرتا ہے اور ٹک ٹاکر کے گارڈز بھی انہیں محفوظ کرنے کے لیے ایک گھیرا بنا لیتے ہیں لیکن اس کے باوجود بےقابو شیر حریم کے پیچھے بھاگتا ہے۔ٹک ٹاکر کی جانب سے واضح نہیں کیا گیا کہ یہ واقعہ کہاں اور کب پیش آیا، نہ ہی انہوں نے یہ بتایا کہ وہ شیر کے ساتھ ہی شوٹنگ کروارہی تھیں یا وہ اچانک ہی وہاں آیا۔حریم شاہ پر شیر کے حملے کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے، حریم شاہ کی ویڈیو کو چند گھنٹوں میں ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…