دلہا نے شادی کے دوران ہی دلہن پر تھپڑ برسادیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دلہا نے دلہن پر تھپڑ برسا دیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں جوڑے کو مالا پہنانے کی رسم کے دوران نہ صرف ناخوش دیکھا گیا بلکہ دلہا کو… Continue 23reading دلہا نے شادی کے دوران ہی دلہن پر تھپڑ برسادیے