پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سعودیہ اور امارات سے فنڈنگ کے بعد بھی پاکستان کو آئی ایم ایف سے معاہدے میں مشکلات

datetime 6  اپریل‬‮  2023

سعودیہ اور امارات سے فنڈنگ کے بعد بھی پاکستان کو آئی ایم ایف سے معاہدے میں مشکلات

ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے فنڈنگ کے بعد بھی پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)سے اسٹاف لیول معاہدے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر فنڈنگ کرنے کے بارے میں زبانی آگاہ کردیا ہے ،پاکستان کو 3 ارب ڈالر فنڈنگ… Continue 23reading سعودیہ اور امارات سے فنڈنگ کے بعد بھی پاکستان کو آئی ایم ایف سے معاہدے میں مشکلات

راولپنڈی میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

datetime 6  اپریل‬‮  2023

راولپنڈی میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے ڈھوک کالا خان میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی۔ڈھوک کالا خان کے علاقے موبائل ٹاور پر چڑھنے والی خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون موبائل ٹاور پر چڑھی ہوئی ہے اور نیچے عوام کی بڑی تعداد جمع… Continue 23reading راولپنڈی میں خاتون موبائل ٹاور پر چڑھ گئی

بشری بی بی کا شرعی طور پر عدت پوری ہونے کے بعد دوبارہ نکاح پڑھایا، مفتی سعید کا عدالت میں بیان جمع

datetime 6  اپریل‬‮  2023

بشری بی بی کا شرعی طور پر عدت پوری ہونے کے بعد دوبارہ نکاح پڑھایا، مفتی سعید کا عدالت میں بیان جمع

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں نکاح خوان مفتی محمد سعید نے عدالت میں بیان جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ بشری بی بی کا شرعی طور پر عدت پوری ہونے کے بعد دوبارہ نکاح پڑھایا۔نکاح خوان مفتی… Continue 23reading بشری بی بی کا شرعی طور پر عدت پوری ہونے کے بعد دوبارہ نکاح پڑھایا، مفتی سعید کا عدالت میں بیان جمع

مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا

datetime 6  اپریل‬‮  2023

مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا

اسلام آباد (این این آئی)مہنگائی کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے باہر جاکر ہوٹلوں اور ریسٹورینٹ میں کھانا کم کر دیا۔گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے جس میں ان سے موجودہ حالات میں گھر کے کھانے اور باہر جا کر ہوٹل پر کھانے سے متعلق پوچھا گیا۔سروے کے… Continue 23reading مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کروا دیا

میرے پڑوسی تندور والے کو جیل میں آکوموڈیٹ کریں، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کی آڈیو لیک

datetime 5  اپریل‬‮  2023

میرے پڑوسی تندور والے کو جیل میں آکوموڈیٹ کریں، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کی آڈیو لیک

پشاور (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی عبد السلام آفریدی کی سپرنٹنڈنٹ جیل مردان کو اپنے بندے بھرتی کرنے سے متعلق آڈیو لیک ہوگئی۔آڈیو لیک میں عبدالسلام آفریدی سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل مردان کو اپنے بندوں کی بھرتی کا کہہ رہے ہیں۔ عبدالسلام آفریدی نے آڈیو میسج میں کہا… Continue 23reading میرے پڑوسی تندور والے کو جیل میں آکوموڈیٹ کریں، پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے کی آڈیو لیک

شوہر نے اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگا کر پھانسی دیدی

datetime 5  اپریل‬‮  2023

شوہر نے اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگا کر پھانسی دیدی

کوہلو (این این آئی)بلوچستا ن کے ضلع کوہلو کے علاقے دکی میں ایک شخص نے اپنی نوجوان بیوی کو بدکرداری کا الزام لگا کر پھانسی دے دی۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی پر الزام لگایا کہ اس کا کسی دوسرے شخص سے تعلق ہے اور اسے گھر کے اندر… Continue 23reading شوہر نے اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگا کر پھانسی دیدی

عدالت نے مشکل وقت میں بہتر فیصلہ دیا اور نظریہ ضرورت نہیں بنی، شیخ رشید

datetime 5  اپریل‬‮  2023

عدالت نے مشکل وقت میں بہتر فیصلہ دیا اور نظریہ ضرورت نہیں بنی، شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے الیکشن التوا کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت نے مشکل وقت میں بہتر فیصلہ دیا اور نظریہ ضرورت نہیں بنی۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سربراہ عوامی مسلم لیگ… Continue 23reading عدالت نے مشکل وقت میں بہتر فیصلہ دیا اور نظریہ ضرورت نہیں بنی، شیخ رشید

پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے ملزم نے خودکشی کرلی

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے ملزم نے خودکشی کرلی

و ہاڑی (این این آئی)ضلع وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں دہرے قتل کی واردات کے ملزم نے پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔نواحی علاقے مانا موڑ کے قریب گزشتہ شب رقم کے لین دین کے تنازع پر ملزم 16 سالہ نوجوان سمیت دو افراد کو سوتے میں گلے کاٹ… Continue 23reading پولیس کو گرفتاری دینے کے بجائے ملزم نے خودکشی کرلی

پاکستان کی چین کو ٹی شرٹ کی برآمد ات میں 106 فیصد اضافہ

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پاکستان کی چین کو ٹی شرٹ کی برآمد ات میں 106 فیصد اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) رواں سال کے پہلے دو ماہ میں پاکستان کی چین کو ٹی شرٹ کی برآمد ات کے پہلے دو ماہ میں 106 فیصد اضافہ کیساتھ 5.53 ملین ڈالر تک پہنچ گئی، 2022 میں پاکستان کی چین کو مرد انہ ملبوسات کی برآمدات میں تقریباً 33 فیصد اضافہ ہوا،مستقبل قریب میں،… Continue 23reading پاکستان کی چین کو ٹی شرٹ کی برآمد ات میں 106 فیصد اضافہ

1 393 394 395 396 397 398 399 400 401 402 403 7,329