ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہر نے اپنی بیوی پر بدکرداری کا الزام لگا کر پھانسی دیدی

datetime 5  اپریل‬‮  2023 |

کوہلو (این این آئی)بلوچستا ن کے ضلع کوہلو کے علاقے دکی میں ایک شخص نے اپنی نوجوان بیوی کو بدکرداری کا الزام لگا کر پھانسی دے دی۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس شخص نے اپنی 22 سالہ بیوی پر الزام لگایا کہ اس کا کسی دوسرے شخص سے تعلق ہے

اور اسے گھر کے اندر رسی سے پھندہ دے کر لٹکا دیا۔ملزم کے اپنی بیوی سے 2 بچے بھی ہیں۔مقتولہ کے بھائی نے اس الزام کی تردید کی اور دعوی کیا کہ اس کی بہن کے شوہر نے اسے اپنے بھائی کی مدد سے قتل کیا۔مقتولہ کے بھائی نے الزام لگایا کہ انہوں نے میری بہن کو گلا دبا کر قتل کیا اور لوہے کی گرم سلاخ سے جلایا اور پوسٹ مارٹم میں موت سے پہلے تشدد کی تصدیق ہوئی ہے۔بھائی کے مطابق یہ وٹے سٹے کی شادی تھی اور اس نے اپنے بہنوئی کی بہن سے شادی کی تھی۔انہوں نے کہا کہ ان کی بہن ہمیشہ شکایت کرتی رہتی تھی کہ اس کا شوہر اور خاندان کے دیگر افراد اس پر تشدد کرتے ہیں۔لیویز حکام نے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…