علیم خان نے ترین گروپ سے راہیں جدا کر لیں
لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے جہانگیر ترین گروپ سے راہیں جدا کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے کیا، نجی ٹی وی کے مطابق ترین گروپ کی علیم خان سے اُن کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات ناکام رہی… Continue 23reading علیم خان نے ترین گروپ سے راہیں جدا کر لیں