بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریما خان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات ،اداکارہ نے درس اور اسلام کی تعلیم دینے کیلئے وقت مانگ لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریما خان کی معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات ہوئی ۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ریما خان اور مولانا طارق جمیل کو ایک تقریب میں بات چیت کررہے ہیں۔

ریما خان مولانا طارق جمیل کو اپنے سامنے پا کر بے حد خوش نظر آ رہی ہیں اور عقیدت میں ان کے گھٹنوںکو بھی ہاتھ لگارہی ہیں۔ریما خان نے کہا کہ دل کی بڑی خواہش تھی کہ ان کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات ہو جائے جس پر مولانا طارق جمیل کہتے ہیں کہ آپ کی یہ دعا میرے گھر آ کر قبول ہوئی ہے۔اس کے جواب میں ریما خان نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ میرا مقدر ہے کہ میں آپ کے گھر میں آ کر آپ سے ملی ہوں۔مولانا طارق جمیل کی جانب سے ریما خان سے کھانا پلیٹ میں نکالنے کا کہا گیا جس پر ریما خان نے پہلے مولانا طارق جمیل کو کھانا لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا میرے تو ہاتھ کانپ رہے ہیں، آپ بسم اللہ کریں۔ریما خان مولانا طارق جمیل سے درس اور اسلام کی تعلیم دینے کے لیے وقت بھی مانگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…