ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ساہیوال ،سیلفی بناتا نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (این این آئی)ساہیوال کا نوجوان موبائل فون سے سیلفی بناتے ہوئے ٹرین میں زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔ساہیوال کے نواحی علاقہ ہڑپہ کے قریب یہ افسوس ناک حادثہ پیش آیا۔

سیلفی بناتے ہوئے 137 نائن ایل کا رہائشی 23 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق عرفان نامی نوجوان ٹریک کے قریب موٹر سائیکل کھڑی کر کے ریلوے لائن پر کھڑا سلفی بنانے کی کوشش کرتے ہوئے مال بردار ٹرین کی زد میں آگیا۔پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نوجوان کی لاش ورثا کے حوالے کردی، متوفی کے والد کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں پتہ کہ یہ حادثہ کیسے پیش آیا تاہم ان کے بیٹے کے پاس ٹچ موبائل نہیں تھا جس سے وہ سیلفی بنا سکتا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…