لانگ مارچ کے حوالے سے ن لیگ کے قافلے کی قیادت مریم نواز کریں،مولانا فضل الرحمن کا مشورہ
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ کو مشورہ دیا ہے کہ لانگ مارچ کے حوالے سے ن لیگ کے قافلے کی قیادت مریم نواز کریں، مریم نواز اور حمزہ شہباز شرکاء کی قیادت کرتے ہوئے لاہور سے براستہ جی ٹی روڈ اسلام آباد پہنچیں۔ذرائع کے… Continue 23reading لانگ مارچ کے حوالے سے ن لیگ کے قافلے کی قیادت مریم نواز کریں،مولانا فضل الرحمن کا مشورہ