پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید نے حکومت اور اپوزيشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن ) ’گل ودھ گئی اے مختاریا‘نجی ٹی وی جیو کے مطابق شیخ رشید نے حکومت اور اپوزيشن کے درمیان پُل کا کردار ادا کرنے سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے چٹکلوں سے صحافی محظوظ ہوتے رہے۔ ایک صحافی نے سوال کیا موجودہ حالات میں کوئی بھی ایسی شخصیت نہیں جو حکومت او راپوزیشن

کے درمیان پل کا کردار ادا کرے جس پر شیخ رشید نے کہا کہ معاملہ آگے نکل چکا ہے،”مختیاریا گل وَد گئی اے“جس پر صحافیوں نے بھرپور قہقہہ لگایا۔ ایک صحافی نے سوال کیا پی ڈی ایم کی کال سے حکومت کی کانپیں تو نہیں ٹانگ رہیں جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میری اس عمر میں بھی کوئی چیز نہیں کانپتی۔ بے ساختہ جملے پر شیخ رشید سمیت صحافیوں نے بھی قہقہ لگایا۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…