بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

’گل ودھ گئی اے مختاریا‘ شیخ رشید نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے چٹکلوں سے صحافی محظوظ ہوتے رہے۔ ایک صحافی نے سوال کیا موجودہ حالات میں کوئی بھی ایسی شخصیت نہیں جو حکومت او راپوزیشن کے درمیان پل کا کردار ادا کرے جس پر شیخ رشید نے کہا کہ معاملہ آگے نکل چکا ہے،”مختیاریا گل وَد گئی اے“جس پر صحافیوں نے بھرپور قہقہہ لگایا۔ ایک صحافی نے سوال کیا پی ڈی ایم کی کال سے حکومت کی کانپیں تو نہیں ٹانگ رہیں جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میری اس عمر میں بھی کوئی چیز نہیں کانپتی۔ بے ساختہ جملے پر شیخ رشید سمیت صحافیوں نے بھی قہقہ لگایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…