پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ ہائوس کے تمام کمرے بھر چکے ہیں، دولت سے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، علی زیدی

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اوروفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ دولت سے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، سندھ ہائوس کے تمام کمرے بھر چکے ہیں اورحفاظت کے لیے ایس ایس یواہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب

سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ ایس ایس یو سندھ کے مزید 300 اہلکار اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔لگتا ہے زرداری مافیا نے لوٹی دولت کے تحفظ کے لیے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 70اہلکار پی پی کے لانگ مارچ میں ساتھ آئے تھے جبکہ 30 اہلکار ہر وقت سندھ ہائوس کی سیکیورٹی پر مامور رہتے ہیں۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…