اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

پرویز خٹک نے مونس الہٰی کی تنقید کے بعد وضاحت دے دی

datetime 16  مارچ‬‮  2022

پرویز خٹک نے مونس الہٰی کی تنقید کے بعد وضاحت دے دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیردفاع نے اپنے حوالے سے چلنے والی خبروں کومن گھڑت اوربے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا کہ اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے حوالے سے میڈیا پر کوئی بیان جاری نہیں کیا۔ چوہدری برادران نے مشکل وقت میں وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیا، اب بھی ہمارے ساتھ کھڑے… Continue 23reading پرویز خٹک نے مونس الہٰی کی تنقید کے بعد وضاحت دے دی

وزیراعظم عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،فیصل جاوید

datetime 16  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،فیصل جاوید

اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا ، اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ،جیسے جاوید ہاشمی ۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،فیصل جاوید

چوہدری مونس الٰہی نے وزیر دفاع پرویز خٹک سے ان کے بیان پر وضاحت کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022

چوہدری مونس الٰہی نے وزیر دفاع پرویز خٹک سے ان کے بیان پر وضاحت کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق)کے رہنما و وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی نے وزیر دفاع پرویز خٹک سے ان کے بیان پر وضاحت کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔چوہدری مونس الٰہی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پنجاب کی وزارتِ اعلی سے (ق)لیگ کو انکار کی خبروں پر اپنے ردِ عمل… Continue 23reading چوہدری مونس الٰہی نے وزیر دفاع پرویز خٹک سے ان کے بیان پر وضاحت کرنے کا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم میں سمجھداری کا فقدان ہے،بہت نا تجربہ کاری ہے، نیچے اتریں گے تو سیکھیں گے ٗ پرویز الٰہی

datetime 16  مارچ‬‮  2022

وزیراعظم میں سمجھداری کا فقدان ہے،بہت نا تجربہ کاری ہے، نیچے اتریں گے تو سیکھیں گے ٗ پرویز الٰہی

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ق لیگ کو تحریک انصاف میں ضم ہونے کی پیشکش کی،جن کی منتیں کرتے رہے وہ برتن توڑتے رہے، 3سال منتوں سے نکالے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن فیصلہ کرچکی ہیں کہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری… Continue 23reading وزیراعظم میں سمجھداری کا فقدان ہے،بہت نا تجربہ کاری ہے، نیچے اتریں گے تو سیکھیں گے ٗ پرویز الٰہی

پرویز الٰہی اورجہانگیر ترین گروپ کے درمیان اہم رابطہ

datetime 16  مارچ‬‮  2022

پرویز الٰہی اورجہانگیر ترین گروپ کے درمیان اہم رابطہ

لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اورجہانگیر ترین گروپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے اور آئندہ دو روز تک دوبارہ ملاقات بھی متوقع ہے ۔ جہانگیر ترین گروپ کے رکن فیصل حیات جبوانہ کے مطابق مسلم لیگ (ق) کا ہمارے ساتھ رابطہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی لوگ… Continue 23reading پرویز الٰہی اورجہانگیر ترین گروپ کے درمیان اہم رابطہ

کیسوں کی دھمکیاں آرہی ہیں۔۔۔مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ٗ پرویز الٰہی

datetime 16  مارچ‬‮  2022

کیسوں کی دھمکیاں آرہی ہیں۔۔۔مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ٗ پرویز الٰہی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی) پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ  انہیں کیسوں کی دھمکیاں آرہی ہیں ٗ مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ٗ حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں کارجحان اب  اپوزیشن کی طرف ہے… Continue 23reading کیسوں کی دھمکیاں آرہی ہیں۔۔۔مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے ٗ پرویز الٰہی

مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی اطلاعات نیب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022

مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی اطلاعات نیب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں۔ اپنے بیان میں نیب نے کہاکہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں،اس لئے مذکورہ وفاقی وزیر کو گرفتار کرنے… Continue 23reading مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی اطلاعات نیب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

اگلی حکومت ہفتے دس دن میں آرہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 16  مارچ‬‮  2022

اگلی حکومت ہفتے دس دن میں آرہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اس ملک کی بہتری کے لیے ہر جماعت سے بات کرنے کو تیار ہیں، ایم کیوایم کے مطالبات پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں،تحریک عدم اعتماد پر 172 سے زیادہ ارکان حمایت کریں گے، چودھرے پرویز الہی کا بھی… Continue 23reading اگلی حکومت ہفتے دس دن میں آرہی ہے،تہلکہ خیز دعویٰ

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

datetime 16  مارچ‬‮  2022

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔بدھ کو یہاں کورونا وائرس کی پابندیوں سے متعلق معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے… Continue 23reading حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان