پیٹرول میں سیسے کی ملاوٹ نے امریکیوں کو کند ذہن بنا دیا
ٹیکساس(این این آئی)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ سیسہ ملے پیٹرول کے دھوئیں نے کروڑوں امریکیوں کی ذہانت کم کردی ہے اور وہ کئی طرح کی دماغی اور نفسیاتی بیماریوں کے خطرے سے دوچار ہوچکے ہیں۔امریکا میں پیٹرول کا معیار بہتر بنانے کیلیے سیسے (لیڈ)کا استعمال 1923 سے شروع ہوا اور دیکھتے ہی… Continue 23reading پیٹرول میں سیسے کی ملاوٹ نے امریکیوں کو کند ذہن بنا دیا