لندن (این این آئی)برطانیہ ایران کا تاریخی 400 ملین پانڈز کا قرضہ ترجیحی بنیادوں پر واپس لوٹانے کے طریقے دیکھ رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانوی وزیر خزانہ لِز ٹرس نے بدھ کے روز کہی۔ یہ رقم 522 ملین امریکی ڈالرز کے برابر بنتی ہے۔ ایرانی ریاستی میڈیا کی طرف سے 2021 میں کہا گیا تھا کہ ایرانی حکام نے شرط عائد کی ہے کہ برطانوی امدادی کارکن نازنین زاغری ریٹکلف کو تبھی رہا کیا جائے گا جب برطانیہ یہ قرضہ واپس لوٹائے گا۔
برطانیہ نے 50 سال پرانا قرض 53 کروڑ ڈالرز ادا کرکے ایران سے اپنے شہریوں کو چھڑالیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































