بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز الٰہی اورجہانگیر ترین گروپ کے درمیان اہم رابطہ

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اورجہانگیر ترین گروپ کے درمیان رابطہ ہوا ہے اور آئندہ دو روز تک دوبارہ ملاقات بھی متوقع ہے ۔ جہانگیر ترین گروپ کے رکن فیصل حیات جبوانہ کے مطابق مسلم لیگ (ق) کا ہمارے ساتھ رابطہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی لوگ ہیں ملاقا توں کے لئے دروازے کھلے ہیں۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی جہانگیر ترین گروپ کے اراکین سپیکر چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقاتیں کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…