بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کو چھوڑنے والے کا حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا،فیصل جاوید

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ جو عمران خان کو چھوڑے گا ، اسکا اپنے حلقے سے جیتنا ناممکن ہو جائے گا ،جیسے جاوید ہاشمی ۔بدھ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ سیاست میں پھر کم بیک کرنا مشکل ہو جائے گا ،عوام عمران خان کے ساتھ ہے ، 2023 کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ ٹاپ ڈیمانڈ ہو گا،انشا اللہ ایک ایک سیٹ پر دس دس ٹکٹ کے طلبگار ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…