پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

حزب اختلاف کے منفی ردعمل پرسینیٹر فیصل جاوید نے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈال دی

datetime 15  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے انتخاب کے فوری بعد حزب اختلاف کے منفی ردعمل پرسینیٹر فیصل جاوید نے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈال دی ۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ ملاحظہ کیجئے، یہ ہے وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں قائد اعوان منتخب ہونے کے فوراً بعد پہلا خطاب۔

انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی چیخ و پکار سنیے، یہ انتخاب کے فوری بعد شور کر رہے ہیں کہ حکومت نہ اہل ہو چکی ہے پہلے منٹ ہی میں، یہ شور کررہے ہیں کہ این آر او دے دو۔ انہوںنے کہاکہ ایک دن بھی اپوزیشن نے تعمیری اپوزیشن نہیں کی، کرپٹ مافیا روزِ اوّل سے حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…