جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

خسارے کے بعد شہزادہ ہیری اور میگھن نے سپوٹی فائی کے ساتھ شراکت داری ختم کر دی

datetime 18  جون‬‮  2023

خسارے کے بعد شہزادہ ہیری اور میگھن نے سپوٹی فائی کے ساتھ شراکت داری ختم کر دی

لندن (این این آئی)برطانیہ کیفرمانروا کے سب سے چھوٹے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے درمیان پوڈ کاسٹ بنانے کے لیے اسٹریمنگ دیو اسپاٹیفائی کے ساتھ کئی سال کا معاہدہ صرف ایک سیزن کی نشریات کے بعد ختم ہو گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سویڈش کمپنی نے 2020 کے آخر میں… Continue 23reading خسارے کے بعد شہزادہ ہیری اور میگھن نے سپوٹی فائی کے ساتھ شراکت داری ختم کر دی

سعودی عرب میں کھجور کی رنگت کے بارے میں سوشل میڈیا پرافواہوں کے بعد حکومت کی وضاحت

datetime 18  جون‬‮  2023

سعودی عرب میں کھجور کی رنگت کے بارے میں سوشل میڈیا پرافواہوں کے بعد حکومت کی وضاحت

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں کھجوروں کے قومی مرکز نے ایک وضاحتی بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں ہلکے رنگ کی کھجوروں کو ریڈی ایشن یا لیزر سے ان کا رنگ درست کرنے کے بارے میں معلومات غلط ہیں۔ عرب ٹی وی… Continue 23reading سعودی عرب میں کھجور کی رنگت کے بارے میں سوشل میڈیا پرافواہوں کے بعد حکومت کی وضاحت

جعلی مالکانہ حقوق دے کر بکنگ کی جاتی رہی،قبضہ ملا نہ رقوم واپس ہوئیں، فرح گوگی کے خلاف متاثرین نیب میں پہنچ گئے

datetime 18  جون‬‮  2023

جعلی مالکانہ حقوق دے کر بکنگ کی جاتی رہی،قبضہ ملا نہ رقوم واپس ہوئیں، فرح گوگی کے خلاف متاثرین نیب میں پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)کی ٹیم نے ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور دیگر ملزمان کے خلاف شکایات درج کرانے کے لیے نیب آفس لاہور بلوا لیا۔سابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے خلاف کیس کے معاملے میں گوجرانوالہ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین نیب… Continue 23reading جعلی مالکانہ حقوق دے کر بکنگ کی جاتی رہی،قبضہ ملا نہ رقوم واپس ہوئیں، فرح گوگی کے خلاف متاثرین نیب میں پہنچ گئے

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملنے والے 27پی ٹی آئی کارکن گرفتار

datetime 18  جون‬‮  2023

جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملنے والے 27پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور(این این آئی) لاہور پولیس نے رہائی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملنے والے 27کارکنوں کوگرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔پنجاب کے مختلف اضلاع سے پی ٹی آئی کارکن جیلوں سے رہائی کے بعد چیئرمین سے ملنے زمان پارک پہنچے تھے۔کارکن ملاقات کے بعد واپس جانے لگے تو مختلف علاقوں… Continue 23reading جیل سے رہائی کے بعد عمران خان سے ملنے والے 27پی ٹی آئی کارکن گرفتار

سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

datetime 18  جون‬‮  2023

سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

ٹوکیو(این این آئی )جاپانی لفظ کایزن کا مطلب بہتر کے لیے تبدیلی ہے۔ جاپانی لغات اور جاپان میں روزمرہ استعمال میں اس کا پوشیدہ معنی بہتر کے لیے مسلسل تبدیلی یا بہتری کے لیے تبدیلی کا فلسفہ ہے۔ اس کو اصلاح، ترقی، بہتری، اچھائی، خوشنمائی یا ترقی سمیت کسی بھی بہتری قرار دیا جا سکتا… Continue 23reading سستی کو شکست دینے کا جاپانی نسخہ سامنے آگیا

پاکستانی دستاویزی فلم ’’ہم سایہ‘‘ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 18  جون‬‮  2023

پاکستانی دستاویزی فلم ’’ہم سایہ‘‘ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور(این این آئی)پاکستانی دستاویزی فلم ’’ہم سایہ‘‘ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔سینٹر فار سوشل جسٹس کی تیار کردہ پاکستانی دستاویزی فلم ’’ہم سایہ ‘‘کو وینس انٹر کلچرل فلم فیسٹیول 2023میں انسانی حقوق پر مبنی بہترین مختصر دستاویزی فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ دستاویزی فلم ہم سایہ (Neighbour)کے ڈائریکٹر اور ایڈیٹر داد مراد… Continue 23reading پاکستانی دستاویزی فلم ’’ہم سایہ‘‘ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

مسجد کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر کوڑے برسا دئیے

datetime 18  جون‬‮  2023

مسجد کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر کوڑے برسا دئیے

جونا گڑھ(این این آئی) بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا۔ پولیس نے مسجد کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر کوڑے برسا دئیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر جونا گڑھ میں مقامی انتظامیہ نے مسجد کو تجاوزات قرار دے کر شہید کرنے کی کوشش کی۔ مقامی مسلمانوں نے مسجد کی… Continue 23reading مسجد کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر کوڑے برسا دئیے

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ ہوگیا

datetime 18  جون‬‮  2023

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ ہوگیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کے لیے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل سے معاہدہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق عمرگل کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے عبوری بولنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا تاہم اب کرکٹ بورڈ کا سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر مورنے مورکل… Continue 23reading پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر سے معاہدہ ہوگیا

ترکیہ کی معروف کمپنی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

datetime 18  جون‬‮  2023

ترکیہ کی معروف کمپنی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

لاہور ( این این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی البئراک گروپ کے صدر احمد البئراک نے وفد کے ہمراہ لاہور میں ملاقات کی ۔ البئراک گروپ کے وفد نے پاکستان میں دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ۔ ملاقات میں وزیراعظم کے مشیر احد… Continue 23reading ترکیہ کی معروف کمپنی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 7,329