تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے عدم اعتمادکامیاب ہوچکاہے، حافظ حمداللہ
اسلام آباد (آن لائن)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے عدم اعتمادکامیاب ہوچکاہے۔ عمران نیازی کاوزیراعظم رہنے کاکوئی جواز نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا عمران نیازی پراپنے پارٹی کے دودرجن سے زیادہ اراکین اسمبلی عدم اعتمادکابرملااظہارکر چکے ہیں ۔ عمران نیازی کے پاس ممبرزکی… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے عدم اعتمادکامیاب ہوچکاہے، حافظ حمداللہ