پی پی اور ن لیگ لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کر لے ، ہم کس کس کو روکیں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس کو نیا چھانگامانگا بنائیں گے تو عوام کی نفرت کا سامنا کرنا پڑے گا۔سندھ ہاؤس اسلام آباد پر تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے کارکنوں کے ہمراہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے… Continue 23reading پی پی اور ن لیگ لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کر لے ، ہم کس کس کو روکیں گے، فواد چوہدری