بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللّٰہ کی طبیعت ناساز ہو گئی ،

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ علیل ہو گئے، وہ طبیعت کی ناسازی کے باعث کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ۔ جمعہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی چھٹی کی وجہ سے ان کی کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی کورٹ کی کاز لسٹ منسوخ ہونے کے باعث وزیرِ اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کیس بینچ نمبر دو کو بھجوا دیا گیا ہے۔کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…