بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی پی اور ن لیگ لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کر لے ، ہم کس کس کو روکیں گے، فواد چوہدری

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ ہاؤس کو نیا چھانگامانگا بنائیں گے تو عوام کی نفرت کا سامنا کرنا پڑے گا۔سندھ ہاؤس اسلام آباد پر تحریک انصاف کے دو ارکان قومی اسمبلی کی جانب سے کارکنوں کے ہمراہ حملے پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جوں ہی واقعے کا علم ہوا سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر نے کارکنان کو

تحمل اور بْردباری کا درس دیتے ہوئے سندھ ہاؤس خالی کرنے کا کہا تاہم سچ یہ ہے عوام کے جذبات سے کھیلنا بند کریں اور عوام کے مینڈیٹ کا احترام کریں۔فواد چوہدری نے کہا کہ سندھ ہاؤس ایک بہت ہی حساس علاقے میں ہے جہاں چیف جسٹس ہاؤس، وزراء کالونی اور اہم رہائش گاہیں ہیں، پیپلز پارٹی اور ن لیگ لوٹوں کو کہیں اور شفٹ کر لے ورنہ پورا مہینہ تماشہ لگا رہے گا ہم کس کس کو روکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…