اسلام آباد میں حالات کشیدہ ہو گئے ، سندھ ہائوس کے باہر پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد میں حالات کشیدہ ہو گئے ، سندھ ہائوس کے باہر پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد صورتحال میں کشیدگی بڑھنے کے باعث جے یو آئی (ف)کےکارکنان بھی سندھ ہائوس پہنچ گئے… Continue 23reading اسلام آباد میں حالات کشیدہ ہو گئے ، سندھ ہائوس کے باہر پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے کارکن آمنے سامنے آگئے