اسلام آباد لانگ مارچ، قافلہ کی سکیورٹی کیلئے انصار الاسلام کے10ہزار رضا کار تیار
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام نے خیبر پختونخوا سے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے اسلام آباد جانے والے قافلے کی سکیورٹی کیلئے انصار الاسلام کے 10ہزار رضا کار تیار کرلئے ۔ قومی موقر نامے کے مطابق صوبہ کے مختلف اضلاع کے قافلو ں کی قیادت مرکزی صوبائی قائدین، منتخب ارکان اور بلدیاتی نمائندے کریں… Continue 23reading اسلام آباد لانگ مارچ، قافلہ کی سکیورٹی کیلئے انصار الاسلام کے10ہزار رضا کار تیار