بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمن آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تفصیلات سامنے لے آئے ٗ اہم انکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) نجی ٹی وی کو انٹریو دیتے ہوئے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں انہیں ملک کی معاشی بدحالی سے آگا ہ کیا ، قومی اخبار جنگ کے مطابق وہ سو فیصد متفق تھے،کوئی مجھے کہتا ہے کہ ذرا علیحدگی میں بات کرنی ہے تو میرا بھی اخلاقی فرض بن جاتا ہے کہ میں بھی اس کو علیحدگی کی حد تک محدود رکھوں۔ان کا کہنا تھا کہ واضح نظر آرہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس وقت غیر جانبدار ہے ،ہم نے کبھی اپنی پارٹی یا ذات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…