مریم نواز کا میدان میں اترنے کا فیصلہ، 22 مارچ کو سوات میں جلسے کا اعلان
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے لانگ مارچ سے قبل عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز مختلف جلسوں سے خطاب کرینگی۔مریم نواز 22 مارچ کو سوات میں جلسے سے خطا ب کریں گی۔ نواز شریف کی زیر… Continue 23reading مریم نواز کا میدان میں اترنے کا فیصلہ، 22 مارچ کو سوات میں جلسے کا اعلان