بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

نوازشریف کی کرپشن پر جھوٹی رپورٹس بنانے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے، ارشد شریف

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی سینئر اینکر پرسن ارشد شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی کرپشن سے متعلق تحقیقات کر کے رپورٹس تیار کرنے والے اداروں کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ انہوں جھوٹی رپورٹس مرتب کی ہیں ۔ سینئر اینکر کا کہنا تھا کہ یہ رپورٹس جھوٹی تھیں تبھی مریم نواز

اور دیگر لوگ ان ثبوتوں کو رد کر کے آزادانہ طریقے سے باہر ہیں ، میں کسی کی بات نہیں کر رہا مگر یہ سب نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ اسٹیٹس کو جیسے تھا اب بھی ویسے کا ویسا ہی ہے۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ 28یا 29تاریخ تب بات پہنچے گی تو اس کے نتائج حالیہ ٹیسٹ میچ سے مختلف نہیں ہونگے یہ میچ بھی ڈرا ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…