اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 17  مارچ‬‮  2022

سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی)سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ دوہفتے میں سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت میں 170 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سیمنٹ کی ایک بوری کی قیمت 880 روپے ہوگئی،دوسری جانب رمضان سے پہلے بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ایک بارپھر اضافہ… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تمام وزراء کے نام فوری ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نور عالم

datetime 17  مارچ‬‮  2022

تمام وزراء کے نام فوری ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نور عالم

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن نور عالم خان نے کہاہے کہ عمران خان کی 20 کروڑ روپے والی بات پر افسوس ہوا۔ نور عالم کا کہنا تھا کہ تمام وزراء کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ عمران خان کی 20 کروڑ روپے… Continue 23reading تمام وزراء کے نام فوری ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نور عالم

میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان

datetime 17  مارچ‬‮  2022

میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری، بابر اعوان، خسرو بختیار، شہزاد وسیم، حماداظہر، شبلی فراز، فرخ حبیب، عامر ڈوگر بھی اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں تحریک… Continue 23reading میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم عمران خان

مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2022

مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی غیر معمولی سیاسی صورتحال کے باوجود لندن چلے گئے۔وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی بی اے 260 پر لندن کے لئے روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق چوہدری مونس الٰہی کا موجودہ سیاسی صورتحال میں دورہ لندن انتہائی اہمیت کا… Continue 23reading مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

شہباز شریف نے ن لیگ کو لانگ مارچ کی تیاری کا حکم دے دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

شہباز شریف نے ن لیگ کو لانگ مارچ کی تیاری کا حکم دے دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک بھر میں پارٹی کارکنوں کو تیاری کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے 23 مارچ… Continue 23reading شہباز شریف نے ن لیگ کو لانگ مارچ کی تیاری کا حکم دے دیا

الیکشن کمیشن سے عمران خان کو فوری نا اہل کرنے کا مطالبہ

datetime 17  مارچ‬‮  2022

الیکشن کمیشن سے عمران خان کو فوری نا اہل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے الیکشن کمیشن سے عمران خان کو فوری نا اہل کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی چوری پر انہیں نا اہل کرنے میں دیر کی تو و ملک میں انتشار پھیلے گا، جھوٹے اور الزام تراشی… Continue 23reading الیکشن کمیشن سے عمران خان کو فوری نا اہل کرنے کا مطالبہ

سندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2022

سندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اور ان سمیت 24 کے قریب پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ہیں تاہم سندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کے نام بھی سامنے آگئے ہیں۔ذرائع کے… Continue 23reading سندھ ہاؤس میں موجود تحریک انصاف کے 10 ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے

وفاقی وزیرداخلہ نے وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

وفاقی وزیرداخلہ نے وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ، آن لائن)وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی دنگل میں شکست اپوزیشن کو ہی ہوگی، حالات کو اتنا آگے نہ لے کر جائیں کہ تصادم کی طرف بڑھ جائیں، ورنہ جھاڑو پھر جائے گی۔ضمیر بیچنے والے اپنے حلقوں میں جائیں تو ان کا منہ کالا کیا… Continue 23reading وفاقی وزیرداخلہ نے وزیراعظم کو سندھ میں گورنر راج لگانے کا مشورہ دے دیا

پی ٹی آئی کے 3 وفاقی سمیت 33 ممبران اسمبلی اڑ چکے ہیں، رمیش کمار

datetime 17  مارچ‬‮  2022

پی ٹی آئی کے 3 وفاقی سمیت 33 ممبران اسمبلی اڑ چکے ہیں، رمیش کمار

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ تین وفاقی وزراء سمیت 33 ممبران اسمبلی اڑ چکے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ اب وزیراعظم کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔ نجی ٹی… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 3 وفاقی سمیت 33 ممبران اسمبلی اڑ چکے ہیں، رمیش کمار