اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن سے عمران خان کو فوری نا اہل کرنے کا مطالبہ

datetime 17  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے الیکشن کمیشن سے عمران خان کو فوری نا اہل کرنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی چوری پر انہیں نا اہل کرنے میں دیر کی تو و ملک میں انتشار پھیلے گا،

جھوٹے اور الزام تراشی کرنے والے سیاستدان کا حساب کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی نے سینکڑوں اکاؤنٹس الیکشن کمیشن سے چھپائے، الیکشن کمیشن عمران خان کی چوری پر فوری نااہل قرار دے،الیکشن کمیشن نے دیر کی تو ملک میں انتشار پھیلے گا۔ انہوں نے کہاکہ نواز شریف کو اس بات پر نااہل کیا گیا کہ انہوں نے اپنے بیٹے سے 10ہزار درہم تنخواہ لی مگر اثاثوں میں ظاہر نہیں کی عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا کر ان سے کروڑوں روپے اکٹھے کیے۔ انہوں نے کہاکہ عدلیہ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس جھوٹے، الزام تراشی کرنے والے سیاستدان کا حساب کیا جائے، پاکستان میں جس درجے کی الزام تراشی،دوسروں کو جھوٹ کہنے کی سیاست عمران خا ن نے کی اس کی مثال نہیں ملتی۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…