بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مونس الٰہی لندن پہنچ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی غیر معمولی سیاسی صورتحال کے باوجود لندن چلے گئے۔وفاقی وزیر آبی وسائل چوہدری مونس الٰہی بی اے 260 پر لندن کے لئے روانہ ہوئے۔ذرائع کے مطابق چوہدری مونس الٰہی کا موجودہ سیاسی صورتحال میں دورہ لندن انتہائی اہمیت کا حامل سمجھاجارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مونس الٰہی کی لندن میں اہم سیاسی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔مونس الٰہی نے بتایا کہ نجی دورے پر لندن آیا ہوں۔سیاسی ملاقاتیں ہوئیں تو میڈیا کو آگاہ کروں گا، تین سے چار دن میں واپس آجاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…