اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

تین وفاقی وزراء نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، رمیش کمار کا دعویٰ

datetime 17  مارچ‬‮  2022

تین وفاقی وزراء نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، رمیش کمار کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعویٰ کیا ہے کہ تین وفاقی وزراء پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی رمیش کمار بھی سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے دعویٰ کیاکہ تین وفاقی وزراء پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ چکے… Continue 23reading تین وفاقی وزراء نے پی ٹی آئی چھوڑ دی، رمیش کمار کا دعویٰ

میرا جسم اور روح پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، عامر لیاقت کا یوٹرن

datetime 17  مارچ‬‮  2022

میرا جسم اور روح پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، عامر لیاقت کا یوٹرن

کراچی (این این آئی) قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے رکن عامر لیاقت نے کہا ہے کہ میں نیوٹرل ہوں، حق اور سچ کا ساتھ دوں گا، یہ بات انہوں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی۔حکومت اپنے اتحادیوں سمیت پی ٹی آئی اراکین کی ناراضگیاں دور کرکے… Continue 23reading میرا جسم اور روح پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں، عامر لیاقت کا یوٹرن

وہ ہمیں گدھے، گھوڑے، خچرکہیں توبھلائی کی کیا توقع کریں، پی ٹی آئی ارکان نے سندھ ہاؤس آنے کی وجہ بتا دی

datetime 17  مارچ‬‮  2022

وہ ہمیں گدھے، گھوڑے، خچرکہیں توبھلائی کی کیا توقع کریں، پی ٹی آئی ارکان نے سندھ ہاؤس آنے کی وجہ بتا دی

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین گروپ کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں 24 ایم این ایز موجود ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے انکشاف کیا کہ پارلیمنٹ لاجز پر حملے کے خدشے کے… Continue 23reading وہ ہمیں گدھے، گھوڑے، خچرکہیں توبھلائی کی کیا توقع کریں، پی ٹی آئی ارکان نے سندھ ہاؤس آنے کی وجہ بتا دی

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بھی صدر قومی اسمبلی تحلیل کرسکتا ہے، کنور دلشاد

datetime 17  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بھی صدر قومی اسمبلی تحلیل کرسکتا ہے، کنور دلشاد

اسلام آباد (این این آئی) سابق وفاقی سیکرٹری الیکشن کمیشن، چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک فاؤنڈیشن کنور محمد دلشادنے پارلیمانی سیاسی جماعتوں کے سربراہوں کی توجہ آئین کے آرٹیکل 58 (2) کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پارلیمانی سیاسی جماعتیں کسی فرد کو قائد ایوان منتخب کرنے پر… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد بھی صدر قومی اسمبلی تحلیل کرسکتا ہے، کنور دلشاد

لاہورکاشاہی قلعہ ڈسکوکلب میں تبدیل ،بھارتی گانوں پررقص

datetime 17  مارچ‬‮  2022

لاہورکاشاہی قلعہ ڈسکوکلب میں تبدیل ،بھارتی گانوں پررقص

لاہور( این این آئی)لاہورکے شاہی قلعہ میں پابندی کے باوجودڈرفٹنگ کے بعد ڈانس تقریبات کے انعقاد کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق تاریخی شاہی قلعہ میں شیش محل کے ساتھ واقع مہاراجہ رنجیت سنگھ آٹھ درہ کے احاطے میں ڈسکوڈانس کی ویڈیوزمنظرعام پرآگئیں۔ شاہی قلعہ میں آثارقدیمہ ایکٹ کی کھلم کھلا خلاف… Continue 23reading لاہورکاشاہی قلعہ ڈسکوکلب میں تبدیل ،بھارتی گانوں پررقص

درجہ دوم کا گھی مزید8 روپے فی کلو تک مہنگا

datetime 17  مارچ‬‮  2022

درجہ دوم کا گھی مزید8 روپے فی کلو تک مہنگا

لاہور( این این آئی) گھی ملوں نے درجہ دوم گھی کی قیمتوں میں مزید 8روپے فی کلو اضافہ کر دیا ۔اضافے سے درجہ دوم گھی کی قیمت 444 روپے کلو سے بڑھ کر452 روپے فی کلو ہوگئی جبکہ پانچ کلو کی پیٹی کی قیمت 2220 روپے سے بڑھ کر 2260 روپے تک پہنچ گئی ہے… Continue 23reading درجہ دوم کا گھی مزید8 روپے فی کلو تک مہنگا

سعودی ڈاکٹر کے طریقہ علاج سے فرانسیسی مریض کی بینائی لوٹ آئی

datetime 17  مارچ‬‮  2022

سعودی ڈاکٹر کے طریقہ علاج سے فرانسیسی مریض کی بینائی لوٹ آئی

ریاض(این این آئی)ربغ میں شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کے ساتھی ڈاکٹر عمرو عبدالعزیز ابو خشبہ، جو ریٹنا کی سرجری میں مہارت رکھتے ہیں سعودی،فرانسیسی میڈیکل پروگرام کے اندر وہ اور اس کے فرانسیسی ساتھی ایک فرانسیسی مریض کی بینائی بحال کرنے میں کامیاب رہے۔ انہوں نے ایک نیا لینز لگانے کے لیے ایک مختلف طریقہ استعمال… Continue 23reading سعودی ڈاکٹر کے طریقہ علاج سے فرانسیسی مریض کی بینائی لوٹ آئی

آئی پی ایل میں کرکٹ سے متعلق نیا قانون متعارف

datetime 17  مارچ‬‮  2022

آئی پی ایل میں کرکٹ سے متعلق نیا قانون متعارف

ممبئی(آئی این پی)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)میں کرکٹ سے متعلق نیا قانون متعارف کروادیا گیا۔آئی پی ایل کے رواں سیزن میں اب کسی بلے باز کے کیچ آئوٹ ہونے کی صورت میں نئے آنے والے بلے باز کو اسٹرائیک پر آنا ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے قانون کے مطابق اگر کیچ ہونے سے… Continue 23reading آئی پی ایل میں کرکٹ سے متعلق نیا قانون متعارف

فلم امیدوں پر پوری نہیں اتری ، بھارتی اداکار کے مداح نے خود کشی کرلی

datetime 17  مارچ‬‮  2022

فلم امیدوں پر پوری نہیں اتری ، بھارتی اداکار کے مداح نے خود کشی کرلی

ممبئی (آئی این پی) بھارت کی مشہور فلم باہو بلی میں اداکاری کر کے دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والے پرابھاس کی نئی فلم ایک مداح کی امیدوں پر پوری نہ اتر سکی جس کی وجہ سے اس نے خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے علاقے… Continue 23reading فلم امیدوں پر پوری نہیں اتری ، بھارتی اداکار کے مداح نے خود کشی کرلی